زعفران زار

فاتح

لائبریرین
ہماری پک اپ کس کام کی ہیں جناب ہم تو کہیں بھی ڈال دیتے ہیں
pakistan-floods-2010-7-30-14-21-43.jpg
یہ HUMMER 18 ہیں؟
 
واہ ..ماشاء الله کیا ہی ادبی گفتگو چل رہی ہے ادھر ....اپ نے تو اس دھاگے کو بھی کوچہ ملنگاں بنا دیا .....کچھ خوف خدا کیجیے ...توبہ کیجیے :battingeyelashes:
 

عاطف بٹ

محفلین
ہاہاہاہاہا
ایک اور دھاگا انتہائی کامیابی سے ڈی ٹریک ہوا۔۔۔ الحمد للہ ثم الحمد للہ
عمران، ساجد بھائی اور ہمیں ایک اور کامیابی مبارک ہو ہاہاہاہاہا
واہ، کامیابی کے کیا خوب جھنڈے گاڑ رہے ہیں آپ لوگ۔ آہستہ آہستہ اس پوری مملکتِ اردو محفل کے کے ہر ہر دھاگے پر فسادیانِ محفل کا جھنڈا لہرائے گا! :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

فاتح

لائبریرین
واہ ..ماشاء الله کیا ہی ادبی گفتگو چل رہی ہے ادھر ....اپ نے تو اس دھاگے کو بھی کوچہ ملنگاں بنا دیا .....کچھ خوف خدا کیجیے ...توبہ کیجیے :battingeyelashes:
آئیے آئیےمدیحہ گیلانی صاحبہ، آپ بھی ٹارچ لا کر کچھ روشنی ڈالیں متنوع موضوعات پر۔۔۔ ہاہاہا
 

عسکری

معطل
واہ ..ماشاء الله کیا ہی ادبی گفتگو چل رہی ہے ادھر ....اپ نے تو اس دھاگے کو بھی کوچہ ملنگاں بنا دیا .....کچھ خوف خدا کیجیے ...توبہ کیجیے :battingeyelashes:
یہ دونوں تو ہم کرتے ہیں اس لیے تو لوگوں کی پریشانیاں حل کی جا رہی ہیں جو کچھ وقت پہلے پریشان تھے اب ہنس رہے ہیں اس سے بڑی نیکی کیا ہو گی :rolleyes:
 

فاتح

لائبریرین
واہ، کامیابی کے کیا خوب جھنڈے گاڑ رہے ہیں آپ لوگ۔ آہستہ آہستہ اس پوری مملکتِ اردو محفل کے کے ہر ہر دھاگے پر فسادیانِ محفل کا جھنڈا لہرائے گا! :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
عاطف بھائی! آپ کے اس مراسلے سے سوچ کو نئی راہیں ملی ہیں، نئی جہات سامنے آئی ہیں۔۔۔ یعنی جھنڈا بھی ہونا چاہیے ملنگانِ محفل (در الفاظِ حاسدان فسادیانِ محفل) کا۔۔۔ کوئی گرافک ڈیزائر تو پکڑیں۔
 
Top