عسکری
معطل
خلوص نیت سے کی گئی ٹرولنگ کا اجر دوسرے دن ہی مل جاتا ہے ۔کون کہتا ہے خلوص نہیں رہا اب دیکھیے کتنے خلوص سے فاتح اور عسکری نے اس دھاگے کا تیا پانچہ کیا ہے
ابھی بھی کسی کو شک ہے کہ اس دنیا میں خلوص نہیں رہا؟
خلوص نیت سے کی گئی ٹرولنگ کا اجر دوسرے دن ہی مل جاتا ہے ۔کون کہتا ہے خلوص نہیں رہا اب دیکھیے کتنے خلوص سے فاتح اور عسکری نے اس دھاگے کا تیا پانچہ کیا ہے
ابھی بھی کسی کو شک ہے کہ اس دنیا میں خلوص نہیں رہا؟
جی جی جی۔۔ آپ ذرا رکیے بھیا۔۔ ُآپ کو ٹھیک کرتی ہوں
اب تم اپنی آپی کے ساتھ مل گئیں اور بھائی وہ بھی ٹوئن بے چارے کے خلاف محاذ بنا لیا۔۔۔آپی میں آپ کے ساتھ ہوں
آپ کو پکڑنا چاہیے آپکا شہر ہے بھئیواقعی وہ نظر تھوڑی آتا ہے اسی لئے تو اس کے وار سے بچنے کی تعلیم دی گئی ہے ہمیں۔
مقدس میرا پھر وہی کہنے کو دل چاہ رہا ہے مگر گیلانی صاحبہ کا کوئی پتا نہیں کہ مائنڈ کرجائیں!آپی میں آپ کے ساتھ ہوں
چلیں شاباش جائیں۔۔ دروازہ اس طرف نہیں اس طرف ہے پیارے بھیااب تم اپنی بہن آپی کے ساتھ مل گئیں اور بھائی وہ بھی ٹوئن بے چارے کے خلاف محاذ بنا لیا۔۔۔
اچھا تو ہم چلتے ہیں
کوئی نہیں بھیا کے بچےمقدس میرا پھر وہی کہنے کو دل چاہ رہا ہے مگر گیلانی صاحبہ کا کوئی پتا نہیں کہ مائنڈ کرجائیں!
آج دیں گے اداسی ہر بڑا سا جو ساری رات پیٹ میں گڑ گڑ کرے گا ہضم نہیں ہو گا
بس کبھی غرور نہیں کیا۔کون کہتا ہے خلوص نہیں رہا اب دیکھیے کتنے خلوص سے فاتح اور عسکری نے اس دھاگے کا تیا پانچہ کیا ہے
ابھی بھی کسی کو شک ہے کہ اس دنیا میں خلوص نہیں رہا؟
سچ ہے کس کس بات پر کریں گےبس کبھی غرور نہیں کیا۔
بھائی جی ، گیلانی بہن کا یہی اشٹائل ہے ۔ ناراض نہیں ہوتیں وہ۔مقدس میرا پھر وہی کہنے کو دل چاہ رہا ہے مگر گیلانی صاحبہ کا کوئی پتا نہیں کہ مائنڈ کرجائیں!
چلیں شاباش جائیں۔۔ دروازہ اس طرف نہیں اس طرف ہے پیارے بھیا
خیر تو ہے ناں بھیااا
بس تو پھر ٹھیک ہے بیٹا ..سیدھا کر دینا ہے ہم نے ان لوگوں کو ٹھیک ہے نہآپی میں آپ کے ساتھ ہوں
یہ بھی درست فرمایا آپ نے۔۔۔ آج تو آپ اس قدر سچ بول رہی ہیں کہ حق پرست ہی بن گئیں ہیں۔۔۔سچ ہے کس کس بات پر کریں گے
بالکل آپی۔بس تو پھر ٹھیک ہے بیٹا ..سیدھا کر دینا ہے ہم نے ان لوگوں کو ٹھیک ہے نہ
تمھاری جانب سے باہر کا راستہ دکھانے پر شاکڈ ہو گیا ہوں۔۔۔ ایک ہی ٹوئن تھی وہ بھی ہمیں نکالنے پر آمادہ نظر آتی ہے۔خیر تو ہے ناں بھیااا
مدت سے آرزو تھی کہ سیدھا کرے کوئی۔۔۔
(@مقدس بیٹا تم نے تو نہیں پڑھا سنا نا کچھ۔۔۔ ہم تو جا چکے ہیں دوسرے دروازے سے)
ساری باتیں چھوڑیں فاتح مجھے تو یہ خیال آرہا یہ ہمارا دوسرا پبلک میچ ہے کہیں کوئی کمزور دل آ کر اس کو ڈی ٹریک نہ کر دےیہ بھی درست فرمایا آپ نے۔۔۔ آج تو آپ اس قدر سچ بول رہی ہیں کہ حق پرست ہی بن گئیں ہیں۔۔۔