مدیحہ گیلانی
محفلین
اپ سے بھی علامہ صاحب !! اپ بھی انہی کےساتھ سنگی بیلی ہیںسن لیا آپ لوگوں نے عاطف بھائی؟ مدیحہ صاحبہ کو آپ لوگوں سے بہت مایوسی ہوئی ہے۔
اپ سے بھی علامہ صاحب !! اپ بھی انہی کےساتھ سنگی بیلی ہیںسن لیا آپ لوگوں نے عاطف بھائی؟ مدیحہ صاحبہ کو آپ لوگوں سے بہت مایوسی ہوئی ہے۔
ویلکم ویلکم ہم ہر کسی کو شامل کر لیتے ہیں چاہے وہ کوئی بھی ہوسبحان اللہ، میں تو آپ کی مدد کرنے آیا تھا اور آپ مجھے دھکا دے کر خود غائب ہورہی ہیں۔ آپ کی اس حرکت کے بعد تو دل چاہتا ہے کہ میں بھی فوراً پارٹی بدل کر فسادیانِ محفل میں شامل ہوجاؤں!
کیا ہوا بھئی ۔ کیا سب تولئے لینے چلے گئے؟۔خواتین و حضرات
اب ہم دھاگے کو دوبارہ پٹڑی پر لانے والے ہیں۔ اب مزاح ختم ہوا۔ لہذا موضوع سے متعلق ہمارا ابتدائی خطبہ ملاحظہ فرمانے کا انتظام کر لیجئے۔ ایک بڑا سا تولیہ اگر نہ ہو تو پانچ بڑے ڈبے ٹشو پیپر کے اپنے پاس رکھیں کیونکہ ہمارے بیان سے آپ پر جو رقتِ قلب طاری ہو گی اس سے محفل میں سینڈی آنے کا امکان بہت زیادہ ہے۔
نہیں لائٹیں آف کیں سائید ٹیبل کی سو رہے ہیں ناکیا ہوا بھئی ۔ کیا سب تولئے لینے چلے گئے؟۔
مقدس کام سسٹریہاں کیا ہو رہا ہے
الله معاف کرے ایسی سماج سیوا سے .دیکھ لیں اب ہم کتنی سماج سیوا کر رہے ہیں
میں ابھی یہیں ہوں دیکھ رہی ہوں سب فساد ڈال دیا مل کے سب نےلو چھوڑ چلی آپ انہیں جب آپ نا رک سکی وہ کیا رکیں گے
ایک انٹرنیٹ بھی آج تنگ کر رہا ہے تو عاطف بٹ اب بھگتو اللہ آپ کو ان سے نبرآزما ہونے کا حوصلہ دے آمین۔
لو چھوڑ چلی آپ انہیں جب آپ نا رک سکی وہ کیا رکیں گے
دیکھاااااااااااااااااااااااا یہ ہوتا ہے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کا انجام ہاہاہاہاسبحان اللہ، میں تو آپ کی مدد کرنے آیا تھا اور آپ مجھے دھکا دے کر خود غائب ہورہی ہیں۔ آپ کی اس حرکت کے بعد تو دل چاہتا ہے کہ میں بھی فوراً پارٹی بدل کر فسادیانِ محفل میں شامل ہوجاؤں!
چھوڑیں بھیامقدس کام سسٹر
یہ علامہ فاتح الدین بشیر صاحب ہمارے بیلی تو تب سے ہیں جب کوئی بھی ان کا بیلی نہ تھا۔اپ سے بھی علامہ صاحب !! اپ بھی انہی کےساتھ سنگی بیلی ہیں
یہاں حسبِ توفیق فساد پھیلایا جارہا ہے!یہاں کیا ہو رہا ہے
تم تو اپنے آدمی تھے تم کو آخر کیا ہواسبحان اللہ، میں تو آپ کی مدد کرنے آیا تھا اور آپ مجھے دھکا دے کر خود غائب ہورہی ہیں۔ آپ کی اس حرکت کے بعد تو دل چاہتا ہے کہ میں بھی فوراً پارٹی بدل کر فسادیانِ محفل میں شامل ہوجاؤں!
بس گڈ نائٹ ہمارا مشن مکمل ہوا اوور اینڈ آلچھوڑیں بھیا
قطعاً غیر متفق ہاہاہا ہم ان کے سنگی بیلی نہیں بلکہ یہ ہمارے سنگی بیلی ہیں۔اپ سے بھی علامہ صاحب !! اپ بھی انہی کےساتھ سنگی بیلی ہیں
بھائیوں کی موجودگی میں یہی کچھ ہو سکتا ہے ناںیہاں حسبِ توفیق فساد پھیلایا جارہا ہے!
اتنی جلدی بھیاابس گڈ نائٹ ہمارا مشن مکمل ہوا اوور اینڈ آل
رات کا بھولا سحری کے وقت واپس آرہا ہے!تم تو اپنے آدمی تھے تم کو آخر کیا ہوا
بٹیا فکر نہ کریں کل ان سب غیر متعلقہ تبصروں پر مبنی اک نیا دھاگہ نئے نام سے سامنے آ جائے گا ۔مجھے تو ان سب کی باتیں ہی سمجھ نہیں آرہیں حد ہوگئی چنگے بھلے سنجیدہ موضوع کو پکا دیا ہے سب نے مل کے انتظامیہ پوچھے فاتح کو۔۔۔
انتہائی مقدس کہیےمقدس کام سسٹر