جس ڈنڈے سے تم ٹھیک کرنے جا رہی ہو اس سے تو جن نکالے جاتے ہیںبھیااا آپ کو نہیں پتا۔۔ ہم کر لیں گے ٹھیک بھیا کو
جس ڈنڈے سے تم ٹھیک کرنے جا رہی ہو اس سے تو جن نکالے جاتے ہیںبھیااا آپ کو نہیں پتا۔۔ ہم کر لیں گے ٹھیک بھیا کو
ہاں ناں آپیآپی نہیں یار تمھارے بھائی
یعنی کہ آپ کہتے ہیں کہ فاتح بھیا پر جن آ گئے ہیںجس ڈنڈے سے تم ٹھیک کرنے جا رہی ہو اس سے تو جن نکالے جاتے ہیں
ہم پہ الزام تو ایسے بھی ہے ایسے بھی سہیبھاگ گئی یا آپ دونوں نے بھگا دیا
ویسے جس بےچاری نے دھاگہ شروع کیا تھا وہ اب کسی کونے میں بیٹھ کر رو رہی ہوگی کہ یا اللہ، یہ میرے دھاگے کے ساتھ کیا ہوگیا!
اسے کہتے ہیں ”نیم حکیم خطرہ جاں“آپی نہیں یار تمھارے بھائی
لو جی بھائی بہن کی بی ہائنڈ دا سین ڈیلنگ بھی شروع ہو گئیہاں ناں آپی
بھیا کو ہی بولا ہے ناں
سچی مچی میں۔۔ ابھی ان کو ایک بار پھر سے فون پر بھی کہہ دیا ہے
آپ نے مجھے حکیم بنا دیا ساجد بھیااسے کہتے ہیں ”نیم حکیم خطرہ جاں“
عاطف بھائی ، ان کے نیٹ میں مسئلہ ہو گیا تھا نہیں تو وہ بھی اس گپ شپ میں ہمارے ساتھ رہی ہیں۔ویسے جس بےچاری نے دھاگہ شروع کیا تھا وہ اب کسی کونے میں بیٹھ کر رو رہی ہوگی کہ یا اللہ، یہ میرے دھاگے کے ساتھ کیا ہوگیا!
چونکہ یہاں ذکر صرف محفل کا ہو رہا تھا اس لیے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ محفل میں میری کوئی اور ٹوئن نہیں ہے۔ابھی تو آپ کو سزا ملے گی۔۔ کیا صرف محفل میں ٹوئن بہن ہوں میں؟؟؟
بتائیں ذرا
اور میں آپی کے ساتھ ہوں پکا والی۔۔
مجھے تو بیچاری ابھی جانتی بھی نہیں ان فیکٹ آپ کے اور سعود بھائی کےعلاوہ کوئی بھی نہیں جانتاہم پہ الزام تو ایسے بھی ہے ایسے بھی سہی
نام بدنام تو ایسے بھی ہے ایسے بھی سہی
ویسے اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں۔۔۔ ہمیں تو لگتا ہے انھیں آپ کی آمد کی خبر ہو گئی تھی۔
بچ گئے ہیں بچُوچونکہ یہاں ذکر صرف محفل کا ہو رہا تھا اس لیے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ محفل میں میری کوئی اور ٹوئن نہیں ہے۔
آ نہیں گئے بلکہ وہ خود ہیںیعنی کہ آپ کہتے ہیں کہ فاتح بھیا پر جن آ گئے ہیں
اوئی
آ نہیں گئے بلکہ وہ خود ہیں
بی ہائنڈ دا سین نہیں بٹوین دا لائنز یعنی بین السطورلو جی بھائی بہن کی بی ہائنڈ دا سین ڈیلنگ بھی شروع ہو گئی
انٹرنیٹ کا ہی بہانہ کرنا تھا ناں ساجد بھائی۔ اور وہ بےچاری کیا کہتی کہ میں نے صبح سکول پڑھنے جانا ہے، لہٰذا سونے لگی ہوں!عاطف بھائی ، ان کے نیٹ میں مسئلہ ہو گیا تھا نہیں تو وہ بھی اس گپ شپ میں ہمارے ساتھ رہی ہیں۔
ہاہاہاہا بات تو سچ ہے مگر۔۔۔دل کے بہلانے کو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ کو کون نہیں جانتا۔۔۔ محفل کی آرکائیوز آپ کے جاہ و جلال پر صاد ہیں۔مجھے تو بیچاری ابھی جانتی بھی نہیں ان فیکٹ آپ کے اور سعود بھائی کےعلاوہ کوئی بھی نہیں جانتا
آپ ہی کو کہا ہے مقدس نے۔۔۔ وہ اپنے بھائی کو ایسا کیوں کہنے لگی بھلا۔۔۔ ہاہاہاآپی نہیں یار تمھارے ٹوئن
نہیں ، درون الخطوط کہئے۔بی ہائنڈ دا سین نہیں بٹوین دا لائنز یعنی بین السطور