فاتح
لائبریرین
مدیر اعلیٰ کے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر رپورٹ کر دوں گا۔ ہاںابھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر دکھاؤں کیا بچُو
مدیر اعلیٰ کے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر رپورٹ کر دوں گا۔ ہاںابھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر دکھاؤں کیا بچُو
یہ کب کی بات ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہاہاہاہا بات تو سچ ہے مگر۔۔۔
آپ کو کون نہیں جانتا۔۔۔ محفل کی آرکائیوز آپ کے جاہ و جلال پر صاد ہیں۔
پر مزاح اور زبردست دونوںنہیں ، درون الخطوط کہئے۔
کوئی نہیں بھیاااا کے بچےآپ ہی کو کہا ہے مقدس نے۔۔۔ وہ اپنے بھائی کو ایسا کیوں کہنے لگی بھلا۔۔۔ ہاہاہا
نہیں ، درون الخطوط کہئے۔
اور مجھے کیا ڈر لگتا ہے ؟مدیر اعلیٰ کے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر رپورٹ کر دوں گا۔ ہاں
ایک ہی پیر فرتوت آقائے جنات ہیں جو ہمارے یار غار بھی ہیں۔۔۔ اب ساجد بھائی کا نام لینے کی تو ضرورت نہیں نا؟یعنی کہ آپ کہتے ہیں کہ فاتح بھیا پر جن آ گئے ہیں
اوئی
بالکل! وہ خود بھی محظوظ ہو رہی تھیں۔عاطف بھائی ، ان کے نیٹ میں مسئلہ ہو گیا تھا نہیں تو وہ بھی اس گپ شپ میں ہمارے ساتھ رہی ہیں۔
ساجد بھائی اپنی بیس سالہ 'خلیج گردی' کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے!نہیں ، درون الخطوط کہئے۔
ایک ہی پیر فرتوت آقائے جنات ہیں جو ہمارے یار غار بھی ہیں۔۔۔ اب ساجد بھائی کا نام لینے کی تو ضرورت نہیں نا؟
یہ تو ساجد بھائی کی محبت ہے بیٹا۔۔۔ اب تم کلینک شروع کر سکتی ہو اس ڈگری کے ساتھآپ نے مجھے حکیم بنا دیا ساجد بھیا
وہ میں نے بلینک سپیسس فِل کیں تھیں ناں
ایک ہی پیر فرتوت آقائے جنات ہیں جو ہمارے یار غار بھی ہیں۔۔۔ اب ساجد بھائی کا نام لینے کی تو ضرورت نہیں نا؟
جب سے آپ کے قدوم میمنت لزوم کا نزول با برکات ہوا ہےیہ کب کی بات ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس شرط پر کہ آپ بھی ساتھ ہوں گے کمپوڈر بن کےیہ تو ساجد بھائی کی محبت ہے بیٹا۔۔۔ اب تم کلینک شروع کر سکتی ہو اس ڈگری کے ساتھ
یہ غار تورا بورا والی نہیں تھی ۔ فاتح بھائی خیال کرو یار کہیں ڈرون حملہ نہ کروا دینا مجھ پرایک ہی پیر فرتوت آقائے جنات ہیں جو ہمارے یار غار بھی ہیں۔۔۔ اب ساجد بھائی کا نام لینے کی تو ضرورت نہیں نا؟
بھیااا ایک پہلا اور ایک آخری مراسلہ پڑھ لیں بساڑھائی سو مراسلے اکو ہی دن ؟
چار لینوں میں کل دھاگے کا خلاصہ بیان کیا جائے تاکہ ہم اسے پڑھ کر اپنی رائے سے نواز سکیں۔
میں سوچ ہی رہی تھی جب سے آپ کی منگنی ہوئی ہے آپ نے تخریبی سرگرمیوں میں حصہ لینا کم کر دیا ہےاڑھائی سو مراسلے اکو ہی دن ؟
چار لینوں میں کل دھاگے کا خلاصہ بیان کیا جائے تاکہ ہم اسے پڑھ کر اپنی رائے سے نواز سکیں۔
چلیں مان لیں اب آپ فاتح صاحب ...بچی اتنی ضد کر رہی ہےاور اس میں کیا ہو گیا اگر جو اس نے آپکو ایسا بول دیا ...سچ ہی تو بولا ہے اس نےکوئی نہیں بھیاااا کے بچے
میں نے آپ کو بولا تھا
آپی کو نہیں