زعفران زار

فاتح

لائبریرین
اڑھائی سو مراسلے اکو ہی دن ؟
چار لینوں میں کل دھاگے کا خلاصہ بیان کیا جائے تاکہ ہم اسے پڑھ کر اپنی رائے سے نواز سکیں۔
اصل مضمون کی بات کی جائے تو ایک شعر میں خلاصہ بیان کیے دیتے ہیں کہ
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
اور اس کے علاوہ باقی سب کچھ دانستہ طور پر ڈی ٹریک کیے جانے کا شاخسانہ ہے۔ :laughing:
 

عاطف بٹ

محفلین
اڑھائی سو مراسلے اکو ہی دن ؟
چار لینوں میں کل دھاگے کا خلاصہ بیان کیا جائے تاکہ ہم اسے پڑھ کر اپنی رائے سے نواز سکیں۔
حلف لے لیں اگر ہمیں پچھلے ڈیڑھ گھنٹے میں خلاصہ بیان کرنے والی کوئی بات سمجھ آئی ہو تو! :p
 

فاتح

لائبریرین
چلیں مان لیں اب آپ فاتح صاحب ...بچی اتنی ضد کر رہی ہےاور اس میں کیا ہو گیا اگر جو اس نے آپکو ایسا بول دیا :battingeyelashes: ...سچ ہی تو بولا ہے اس نے :heehee:
جی جی ایک بچی اور ایک بچی کی عزیز از جان آپا جان۔۔۔ یہاں تو مجھ پر ڈرون حملے ہو رہے ہیں اور ساجد بھائی کو اپنی پڑی ہے۔۔۔ دو دو سیدانیاں اور ایک ٹوئن۔۔۔ محاذ ہی کھل گیا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
جی جی ایک بچی اور ایک بچی کی عزیز از جان آپا جان۔۔۔ یہاں تو مجھ پر ڈرون حملے ہو رہے ہیں اور ساجد بھائی کو اپنی پڑی ہے۔۔۔ دو دو سیدانیاں اور ایک ٹوئن۔۔۔ محاذ ہی کھل گیا ہے۔
اففففف بھیااا تو آپ ڈر گئے ناں اب
 
جی جی ایک بچی اور ایک بچی کی عزیز از جان آپا جان۔۔۔ یہاں تو مجھ پر ڈرون حملے ہو رہے ہیں اور ساجد بھائی کو اپنی پڑی ہے۔۔۔ دو دو سیدانیاں اور ایک ٹوئن۔۔۔ محاذ ہی کھل گیا ہے۔

ہاں ہاں تو آپ بھی آواز لگایے نہ بابا سائیں حاضر تھیوو آپکو کمی ہے موقلوں کی ۔:battingeyelashes: ابھی لائن حاضر ہو جایں گے سب:heehee:
 

عاطف بٹ

محفلین
حکیم کی دکان پہ پرچیاں نہیں کٹتیں بلکہ آپ پڑیاں بنا کر دیا کریں گے مریضوں کو۔ ایک آدھ پکی پڑی بیچنے کا موقع بھی مل سکتا ہے اس جاب میں۔:)
اور پھر ایک وقت آئے گا کہ اس دکان پر پکی پڑیوں کی گاہک مریضوں سے زیادہ تعداد میں ہوا کریں گے! :p
 

فاتح

لائبریرین
حکیم کی دکان پہ پرچیاں نہیں کٹتیں بلکہ آپ پڑیاں بنا کر دیا کریں گے مریضوں کو۔ ایک آدھ پکی پڑی بیچنے کا موقع بھی مل سکتا ہے اس جاب میں۔:)
جو سیدھے سیدھے مریض ہوں گے انھیں حکیم صاحبہ کو بھیج دیا کریں گے اور جو پکے مریض ہوں گے انھیں پکی پڑی دیا کریں گے۔۔۔ پکی پڑی سے زیادہ فائدہ مند بزنس کون سا ہو سکتا ہے بھلا؟
 

صائمہ شاہ

محفلین
پڑیوں میں کیا ڈالیں گے بھیا۔۔ یہ بھی بتائیں ناں:p
مقدس اس کا انحصار پڑی لینے والوں پر ہے
اگر انکی پسند کا مریض ہوا تو اپنے اشعار پُڑیوں میں ڈال دیں گے اور اگر ناپسندیدہ مریض ہوا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
Top