بھائی ، بناء کسی عناد کے عرضیہ ہے کہ موصوف بریلوی کے احمق ہونے پر جوکچھ شبہ تھا اب وہی شبہ یقین میں بدل گیا ہے، یہ کتاب گاربیج ان تو گاربیج آؤٹکی اعلی مثال ہے۔ جو شخص گاربیج نظریات ساری عمر پڑھتا رہے اور یہ نا جانے کہ گاربیج کیا ہے؟ اس کے احمق ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔جو کوئی اس بریلوی شخص کی بات کو کسی طور مانتے ہیں وہ صرف درباری مسخرہ بننے کے لائق ہیں۔ کچھ کچھ سمجھ میں آ رہا ہے کہ یہ بریلویوں اور دیو بندیوں میں اتنا بیر کیوں ہے۔
علی گڑھی(سرسیداحمد خان) کے احمق ہونے میں مجھے شبہ نہیں یقین تھا۔اور تمہاری حرکتیں دیکھ کر اب یہ یقین اور مضبوط ہوگیا ہے۔
یقین اس لئے تھا۔کہ میںپاکستانی ہوں۔پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے نزدیک علی گڑھی مرتد ہے۔سب اس بات پر متفق ہیں کہ اس کے عقائد درست نہیں تھے۔
ایسا شخص احمق ہی ہوسکتا ہے جو ساری عمر قرآن پڑھتا رہے اور اس کی تفسیر لکھتا رہے۔ قرآن پڑھنے کے باوجود فرشتوں اور جنّوں کا انکار کردے۔حالانکہ قرآن میںجن کے نام کی پوری سورت ہے۔
یہ ہے گاربیج ان اور گاربیج آؤٹ کی اعلی مثال۔۔۔
اگر تم کہتے ہو کہ ایسا نہیں ہے تو میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں تم پاکستان کے کسی بھی مکتبہ فکر(سنی،دیوبندی،وہابی،(ر۔ا۔ف۔ض۔ی)) کے عالم کا فتوی بمعہ دستخط و مہر لادو۔۔
جو کوئی اس علی گڑھی شخص کو اسلامی مذہبی لیڈر مانتے ہیں ان کو بھی احمق ہی کہا جائے گا۔۔۔۔
جو ایسا کہے کہ اس کی اردو کیلئے گرانقدر خدمات ہیں۔ہوں گی۔
خدمات تو کسی کافر(بلکہ کئیوں) کی بہت ساری ہوں گی۔انسانیت کیلئے،بچوں کیلئے،بیماروں کیلئے۔۔لیکن اگر وہ کافر مسلمان نہ ہوا تو کیا اس کی خدمات آخرت میں اس کو کچھ فائدہ دیں گي؟؟؟