بدتمیز
محفلین
زمین ہر سیکنڈ میں 19میل اڑتی ہے ۔۔بقول آپ کے کسی اور مقام کیلئے چھوڑا جاتا ہے۔جس مقام پر بھی پھینکیں ۔۔میزائل جب زمین کی کشش ثقل سے باہر ہوگیا۔تو کیا میزائل کی رفتار ایک سیکنڈ میں 19میل سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔
رضا زمین سورج کے گرد تقریبا 18 اعشاریہ 55 میل کا فاصلہ ایک سیکنڈ میں طے کرتی ہے میں نے زمین کی اپنے محور کے گرد گھومنے والی حرکت کا کہا تھا۔ کشش ثقل کا بھی آپ کو بہت غلط اندازہ ہے بہت معذرت کے ساتھ اعلی حضرت کے زمانے میں معلوم علم پر ان کو عبور حاصل ہو گا پر اب وقت تبدیل ہو چکا ہے اور علم بہت ترقی یافتہ شکل میں ہے۔