ایچ اے خان
معطل
بنیادی انسانی حقوق سے متصادم بعض شقوں کو کالعدم قرار دینے کا کام سپریم کورٹ بھی کر سکتی ہے
میرا نہیں خیال کہ سپریم کورٹ ائین کی بنیاد پر حملہ کرنے کی جرات رکھتی ہے
بنیادی انسانی حقوق سے متصادم بعض شقوں کو کالعدم قرار دینے کا کام سپریم کورٹ بھی کر سکتی ہے
میں نے کب کہا کہ آئین کو قانون دان تبدیل کرتے ہیں؟ائین قانون دان نہیں اسمبلی تبدیل کرتی ہے
تفصیلات کیلئے:Article 91/3: After the election of the Speaker and the Deputy Speaker, the National Assembly shall, to the exclusion of any other business, proceed to elect without debate one of its Muslim members to be the Prime Minister.
آئین کی بنیاد کی بات کس نے کی؟ بنیادی انسانی حقوق کی بات ہو رہی ہےمیرا نہیں خیال کہ سپریم کورٹ ائین کی بنیاد پر حملہ کرنے کی جرات رکھتی ہے
آئین کی بنیاد کی بات کس نے کی؟ بنیادی انسانی حقوق کی بات ہو رہی ہے
پھر تو صادق اور امین کی شرط بھی فضول ہی ہے کہ اس کا اضافہ بھی ایک فوجی ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے کیا تھاکسی بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں ہے یہ کہ پاکستانی کا حکمران مسلمان ہو۔
پھر تو صادق اور امین کی شرط بھی فضول ہی ہے کہ اس کا اضافہ بھی ایک فوجی ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے کیا تھا
ویسے اس شرط کی منسوخی کی وجہ سے ہمارے سارے حکمران اب جائز ہو گئے ہیں