آئین کے مطابق نہ تو عیسائی وزیرِ اعظم بننے پر پابندی ہے اور نہ ہی خواب دیکھنے پرزندگی میں پاکستان کا عیسائی وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری
میں نے عرض کیا نا کہ دنیا کا کوئی بھی آئین خواب دیکھنے سے نہیں روک سکتاایسا نہ ہو کہ یہ خواب دیکھتا رہے اور فرانس، برطانیہ، اور جرمنی میں مسلمان حکمران بن جاویں
آپ خواب دیکھین. ہم اعتراض نہین کرینگےمیں نے عرض کیا نا کہ دنیا کا کوئی بھی آئین خواب دیکھنے سے نہیں روک سکتا
میں ایسے خواب نہیں دیکھتا جن کو حقیقت میں نہ بدل سکوں۔ تاہم دوستانہآپ خواب دیکھین. ہم اعتراض نہین کرینگے
آپ کو کیسے پتہ چلا؟مجھے تو شک ہے کہ اپ سوتے بھی نہین
خواب کیا دیکھین گے
پتا چل جاتا ہےآپ کو کیسے پتہ چلا؟
ہمممپتا چل جاتا ہے
دمدار بھٹو زرداری"ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دُم نکلے "
آئین کے مطابق شاید پابندی ہے۔آئین کے مطابق نہ تو عیسائی وزیرِ اعظم بننے پر پابندی ہے اور نہ ہی خواب دیکھنے پر
غلط کہا کیا؟
ائین تو تبدیل بھی ہوسکتا ہےآئین کے مطابق پابندی ہے۔
یہاں دیکھیے
یہ بھٹو کی نہیں زرداری کی دُم ہے ، سیدھی تو نہیں ہو گی نا
اب بار بار تصحیح اچھی نہیں لگے گیغلط کہا کیا؟