شمشاد
لائبریرین
یہ لیجئے میری طرف سے رومال کا گفٹ
شادی کے بعد ان کی ضرورت پڑے گی۔
لیکن ابھی تو ان کو شادی سے پہلے والی چیزوں کی ضرورت ہے۔
یہ لیجئے میری طرف سے رومال کا گفٹ
شادی کے بعد ان کی ضرورت پڑے گی۔
خط لکھنے کے لیے ایک پین اور ساتھ میں گلابی کاغذ اور ایک عدد کبوتر بھی
خط لکھنے کے لیے ایک پین اور ساتھ میں گلابی کاغذ اور ایک عدد کبوتر بھی
یہ چیزیں ہم سے کرائے پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ جب ہمیں ضرورت پڑی تھی تو ہم نے کسی سے مستعار لی تھی۔ پھر استعمال کرنے کی نوبت ہی نہیں آئی اور ہم نے ان کو کرائے پر اٹھانا شروع کر دیا۔ شمشاد بھائی کے شادی دفتر کے بغل میں ہی ہماری دوکان ہے۔
ہارٹ بنے ہوئے کرئیون والے قلم، اونئین اسکن فنش گلابی کاغذ اور نامہ رساں کبوتر مناسب شرح پر کرائے کے لئے دستیاب۔ دوکان پر فہیم بھائی بیٹھتے ہیں، انھیں سے رابطہ کیا جائے۔
میرا خیال ہے جو لوگ مجھے تھوڑا سا بھی جانتے ہیں وہ اس بات کا جواب از خود دے سکتے ہیں
اور جو نہیں جانتے وہ کہاں سے جواب حاصل کریں؟
ایس ایم ایس کا زمانہ ہے دوستوں ؛)
کیوں ہماری دوکان بند کروانا چاہتے ہیں۔ ویسے ہمیں اتنا تو یقین ہے کہ آپ نے نمبر تو نہیں مانگا ہوا۔
یعنی نمبر نہ طلب کرنے والی بات تو درست ثابت ہوئی۔اہہمم اہہممم ۔۔۔۔ ۔۔۔
ہم وہ سیاہ نصیب ہیں طارق، کہ شہر میں،
کھولیں دکان کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں
یعنی نمبر نہ طلب کرنے والی بات تو درست ثابت ہوئی۔
ویسے آپ کو نمبر چاہئے تو بتائیں۔ ہم کچھ کوشش کر سکتے ہیں۔یہ بات راز کی ہے راز ہی میں رہنے دیں
کہ وہ جھجھکتا ہے یا ہم جھجھک کے دیکھتے ہیں ۔۔۔ ؛) ؛)
کفن والا شعر تو آپکی دکان بند ہونے پر سنایا تھا
ویسے آپ کو نمبر چاہئے تو بتائیں۔ ہم کچھ کوشش کر سکتے ہیں۔
ہم نے تو بہت ہی سنجیدگی سے کہا تھا۔ بلکہ پلان آف ایکشن بھی ترتیب دے لیا تھا۔
اور جو نہیں جانتے وہ کہاں سے جواب حاصل کریں؟
میرا خیال ہے جو لوگ مجھے تھوڑا سا بھی جانتے ہیں وہ اس بات کا جواب از خود دے سکتے ہیں