نیرنگ خیال
لائبریرین
آپ نے لوگوں کا رلانے کا بندوبست کر رکھا ہے۔۔۔
آپ نے لوگوں کا رلانے کا بندوبست کر رکھا ہے۔۔۔
جگانے کاآپ نے لوگوں کا رلانے کا بندوبست کر رکھا ہے۔۔۔
کتنے ہی رنگ ایسے ہیں کی بیک وقت اداسی بھی ہوتی ہے اور مسکراہٹ بھی سانس لیتی ہے۔
زیادہ مشکل کام ہے۔جگانے کا
اماں تو سبھی پیاری ہوتی ہیں۔۔۔ جب بھی جہاں بھی تذکرہ ہو۔۔۔ ابھی اماں سے ہی بات کر رہا تھا۔۔۔ بات کیا کر رہا تھا۔۔۔ انسانیت پر درس سن رہا تھا۔۔۔کتنے ہی رنگ ایسے ہیں کی بیک وقت اداسی بھی ہوتی ہے اور مسکراہٹ بھی سانس لیتی ہے۔
یہ اماں جی کتنی پیاری ہیں ناں!!!
آمین الہی آمین جاسمن بٹیا۔۔۔۔ان بابا جی کو دیکھتے ہی دل بے تحاشہ اداس ہو جاتا ہے۔ اللہ انھیں اور ان سے جڑے سب لوگوں کو آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ رزق حلال میں برکتیں دے۔ نصیب اچھے کرے۔ آمین!
جو میرے گاؤں کے کھیتوں میں بھوک اگنے لگی
افسوس صد افسوس ہم جوتے سنبھالتے نہیں تھکتے