لاہور میں ویلڈنگ ورکشاپ کے پاس کچرے کا ڈھیر تھا وہاں معصوم بچے مقناطیس لے کر صبح سویرے پہنچ جاتے تھے مقناطیس سے اکٹھا کیا گیا لوہے کا کچرا قریب ہی کباڑ کی دکان پر بیچ کر کچھ پیسے لے کر کسی اور کچرے کے ڈھیر کا رخ کرتے دکھائی دیتے تھے

لیکن یہ ہم کو کوئی خاص مسئلہ نہیں لگتا، وہاں پر اکثر دکانوں کے مالک حاجی صاحبان ہیں
 
سید عمران

محفلین
ایک بچی کی تعلیم میں پورے خاندان کی آن ہے۔۔۔
اور اسی بچی کی تربیت میں پورے خاندان کی جان ہے!!!
اگر کھانا بنانا نہ آتا ہو تو پورا خاندان بھوکوں مرجائے گا!!!
 
محمّد

محفلین
ایک بچی کی تعلیم میں پورے خاندان کی آن ہے۔۔۔
اور اسی بچی کی تربیت میں پورے خاندان کی جان ہے!!!
اگر کھانا بنانا نہ آتا ہو تو پورا خاندان بھوکوں مرجائے گا!!!
کیا خاندان میں ہاتھوں کی کوئی بیماری ہے جس سے صرف بچی بچی ہوئی ہے؟:)
 
Top