مدیحہ گیلانی
محفلین
جیتے رہیئے بیٹابہت خوب
شریک محفل کرنے کا شکریہ
جیتے رہیئے بیٹابہت خوب
شریک محفل کرنے کا شکریہ
غزل کی پسندیدگی کے لیئے آپکا بھی شکریہ زونی ۔اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے
ورنہ ہم دربدروں کا ٹھکانہ تُو تھا
واہ بہت خوب انتخاب ،،،، شئیر کرنے کیلئے شکریہ !!
غزل پسند فرمانے کا شکریہعمدہ شراکت۔۔۔ بہت شکریہ
فراز صاحب کے بھی انداز نرالے ہیں۔۔۔
غزل کی پسندیدگی پر ممنون ہوں ۔کافی عرصے بعد فراز صاحب کا اوریجنل کلام دیکھا۔ شیئرنگ کے لئے جزاک اللہ
وعلیکم السلام محترم !محترمہ سیدہ مدیحہ گیلانی صاحبہ !
نہایت عمدہ غزل۔نہایت ہیغزل۔
فراز صاحب کی شناخت، ان کی شاعری کا سنگ میل۔
اسے پیش کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ
شکریہ وارث صاحب ۔بہت خوب۔
شکریہ مدیحہ صاحبہ ارسال فرمانے کیلیے
عینی سے یاد آیاغزل کی پسندیدگی پر ممنون ہوں ۔
لگتا ہے آپ پر بھی عینی کا اثر ہونے لگا ہے ۔ جیتے رہیئے۔
غزل کی پسندیدگی کا بہت شکریہ محترم۔ سلامت رہیںبہت عمدہ انتخاب
ہم نے جس جس کو بھی چاہا تیرے ہجراں میں، وہ لوگ
آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا
شکریہ آپابہترین کلام کا انتخاب کیا مدیحہ گیلانی
بہت شکریہ نایاب بھائی غزل کی پسندیدگی کے لیئے ۔بہت خوب انتخاب
ہم نے جس جس کو بھی چاہا تیرے ہجراں میں، وہ لوگ
آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا
غزل کو پسند کرنے کا بہت شکریہ فرحت کیانییار و اغیار کے ہاتھوں میں کمانیں تھیں فرازؔاور سب دیکھ رہے تھے، کہ نشانہ تُو تھا
واہ۔ زبردست انتخاب۔ بہت شکریہ مدیحہ گیلانی !
یہ غزل ہم نے صرف اپنے حافظے کے بل بوتے پر لکھی تھی ۔واہ
یہ غزل میں نے ایک مشاعرے میں سنی تھی لیکن کلیاتِ فراز میں نہیں مل سکی۔
کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ یہ کس کتاب میں ہے؟
آپکا شکریہ فاتح صاحب ۔واہ واہ کیا خوب انتخاب ہے۔ شکریہ مدیحہ صاحبہ
جی بالکل بہت خوب غزل ہے فراز کیواہ کیا ہی خوب غزل فراز کی
ہم نے جس جس کو بھی چاہا تیرے ہجراں میں، وہ لوگآتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا
انتخاب کو اتنی توجہ سے پسند فرمانے کا اور ہمیں توجہ دلانے کا بہت شکریہ ۔بہت خوب انتخاب محترمہ مدیحہ گیلانی صاحبہ!
چاروں اشعار زبردست۔۔۔ ۔
----------------
ذرا اس مصرعہ کو دوبارہ دیکھ لیں، شاید کچھ رہ گیا ہے۔۔۔
یہاں "کا" کے ساتھ کچھ اور بھی ہونا چاہئے۔۔۔ ۔
فاتح
خوبصورت کلام کو پسند فرمانے پر آپکا بھی شکریہ محب علوی صاحببہت خوبصورت کلام ہے ، شکریہ مدیحہ گیلانی ۔
عینی سے کیا یاد آیاعینی سے یاد آیا
یہ عینی کہاں غائب ہے آج کل
بہت شکریہ نایاب بھائی غزل کی پسندیدگی کے لیئے ۔
عینی سے کیا یاد آیا
عینی کی طبیعت خاصی خراب رہی لیکن آج اللہ کا شکر ہے بہت بہتر ہیں ۔
تو آپ کوئی اور شعر سنا دیتے نا اس کے بجائے جس پر آپکو اتنی وضاحتیں نہ دینا پڑتیںمحترم بہنا سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
یہ شعر تو بہت مہنگا پڑ گیا مجھے ۔ سنایا اک پل میں تھا ۔ وضاحتیں کرتے ہفتہ گزر گیا ۔۔۔