فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

نایاب

لائبریرین
تو آپ کوئی اور شعر سنا دیتے نا اس کے بجائے جس پر آپکو اتنی وضاحتیں نہ دینا پڑتیں :)

بہنا میری ۔ مجھے کیا علم تھا کہ اتنا مہنگا پڑے گا ۔۔۔۔وہ اکیس سال پر محیط ہجر کا حساب ہی لینا شروع کر دے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بہنا میری ۔ مجھے کیا علم تھا کہ اتنا مہنگا پڑے گا ۔۔۔ ۔وہ اکیس سال پر محیط ہجر کا حساب ہی لینا شروع کر دے گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اوہو یہ تو آپکو لینے کے دینے پڑ گئے :) چلیئے آئندہ را احتیاط :) اب آپ بھابی کو سوچ سمجھ کر اشعار سنایئے گا اس خیال سے کہ انکا حساب بہت اچھا ہے :)
 
محترم بہنا سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
یہ شعر تو بہت مہنگا پڑ گیا مجھے ۔ سنایا اک پل میں تھا ۔ وضاحتیں کرتے ہفتہ گزر گیا ۔۔۔
بھائی جی کیا خوب کہی
اپنا حال بھی اس طرح ہی ہونے والا ہے
3 ماہ بعد گھر جا رہا ہوں دعا کرئے گا :nailbiting:
 
اس دن غلط فہمی کی وگہ سے جو درگت بنی تھی اچھی طرح یاد ہے اور بعد میں عینی نے میرا خوب ریکارڈ لگایا :doh:
ارے ہاں وہ بھی کیا خوب ہی غلط فہمی تھی ۔۔عینی کو تو بہت ہنسی آئی جب ہم نے انہیں بتایا کہتی ہیں انکل کو کس نے کہا تھا جلد بازی کرنے کو اچھا ہوا اب :)
 

نایاب

لائبریرین
بھائی جی کیا خوب کہی
اپنا حال بھی اس طرح ہی ہونے والا ہے
3 ماہ بعد گھر جا رہا ہوں دعا کرئے گا :nailbiting:

اللہ تعالی خیریت سے بھرپور رکھے سفر کو ۔ آمین
یہی تو رونق ہے زندگی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ دور رہوتو ہر پل شکوہ شکایت ۔ جب سامنے ہو تو اک دھیمی مسکان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اللہ تعالی خیریت سے بھرپور رکھے سفر کو ۔ آمین
یہی تو رونق ہے زندگی کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دور رہوتو ہر پل شکوہ شکایت ۔ جب سامنے ہو تو اک دھیمی مسکان ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سچ کہا بھائی جی یہی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہی تو زندگی کا حسن ہیں :)
 

لالہ رخ

محفلین
ہم نے جس جس کو بھی چاہا ترے ہجراں میں، وہ لوگ
آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا
واہ واہ کمال شاعری ۔۔۔
 
پھر دور ہو گئی یا نہیں :)
شروع ہوتے ہی ختم بھی ہو گئی تھی
اس نے ایک کتاب پر تبصرہ ایسا کیا تھا کہ مجھے لگا کہ وہ کتاب میں انٹرسٹیڈ ہے سو میں نے اسے آفر کر دی کہ اگر اسے کتاب کی پی ڈی ایف چاہیے ہو تو میں اسے لنک بھیج دوں گا مکالمے میں۔ان دنوں میں قیصرانی بھائی کو "دیوتا" کے لنک بھیج رہا تھا
اس نے پتہ نہیں کیا سمجھا کہ دھاگے پر موجود فراز بھائی کو مدد کے لیے بلا لیا۔
شکر ہے کہ وہ سمجھ گئے کہ میرا کوئی ایسا ویسا مطلب نہیں تھا اور انہوں نے عینی کو بھی سمجھا دیا
 
Top