زیک
مسافر
واہلفظوں کے پہلوان
واہلفظوں کے پہلوان
میرے لفظوں کے پہلوان کہنے پر مجھ جیسی کمزور پر طاقت کا مظاہرہ تو نہیں کرینگے
کچھ لوگوں نے تعارف کے زمرے کی بجا کے رکھ دی
کسی اور لڑی میں غصہ نہیں اترتا
دراصل یہ سوالات نہیں ہوتے بلکہ دودھ کے جلے چھاچھ پی رہے ہوتے ہیں۔۔۔
چھاچھ ہوتا کیا ہے؟کیا کہیں اور بینڈ باجے کی ضرورت ہے اگر ہو تو ڈاکٹر صاحب آپ مجھے یاد فرما لیا کیجئے۔ میں سعادت سمجھ کر بجا دیا کروں گی
چھاچھ پینے میں بس یہ خیال رکھنا چاہئے کہ کہیں مکھی ہی نہ گر جائے
لسیچھاچھ ہوتا کیا ہے؟
کافی دنوں بعد نظر آئی ہیں۔
آپ کی بات درست ہے۔ ساتھ ساتھ یہ بھی صحیح ہے کہ ایک آدھ معطلین بار بار آتے رہتے ہیں
آج ہو ہی جائے پھر
لسی سے مکھن علیحدہ کر لیا جاتا ہے اور جو لسی کا پانی بچتا ہے شاید اس کو چھاچھ کہتے ہیں ۔چھاچھ ہوتا کیا ہے؟
شکریہلسی سے مکھن علیحدہ کر لیا جاتا ہے اور جو لسی کا پانی بچتا ہے شاید اس کو چھاچھ کہتے ہیں ۔