تعارف زنیرہ بنتِ عقیل

سین خے

محفلین
زنیرہ کیا پہلے بھی آپ کسی اور فورم کی ممبر ہو؟
عمومی طور پر نئے آنے والے اراکین کو زین فورو یا اس ٹائپ کے دوسرے فورمز کی جلدی سمجھ نہیں آتی

کیا فورم سوفٹوئیر کوئی راکٹ سائنس ہے جو ہر کسی کو جلدی سمجھ نہیں آتا ہے؟ :rolleyes: مائیکروسوفٹ ورڈ سے تو آسان ہی ہے :) جس کسی کو مائیکروسوفٹ آفس کی تھوڑی بہت بھی سمجھ بوجھ ہو، اس کے لئے فورم سوفٹوئیر سمجھنا مشکل نہیں ہوتا ہے۔ اور اگر کسی کے پاس انجنئیرنگ یا آئی ٹی کی ڈگری ہو تو پھر تو واقعی کوئی مشکل پیش نہیں آتی ہے۔ اب ضروری نہیں ہے کہ ہر کوئی یہاں آکر اپنی ڈگری بھی بتانا پسند کرے :)
 
محمداحمد

لائبریرین

:) :) :)
 
زنیرہ عقیل

کمنٹس پڑھنے سے پہلے آپ کے موڈ پر نظر پڑھی تو کمنٹس پڑھنے کے بعد ذرہ بھی حیرت نہیں ہوئی
آپ کا انداز ِ بیان بھی میری طرح ہی ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
کمنٹس پڑھنے سے پہلے آپ کے موڈ پر نظر پڑھی تو کمنٹس پڑھنے کے بعد ذرہ بھی حیرت نہیں ہوئی
آپ کا انداز ِ بیان بھی میری طرح ہی ہے

ارے ہم نے تو یہ دیکھا ہی نہیں!:eek:

ورنہ ہم مُسکرانے سے پہلے کم از کم سو بار ضرور سوچتے ۔ :)
 
کیا فورم سوفٹوئیر کوئی راکٹ سائنس ہے جو ہر کسی کو جلدی سمجھ نہیں آتا ہے؟ :rolleyes: مائیکروسوفٹ ورڈ سے تو آسان ہی ہے :) جس کسی کو مائیکروسوفٹ آفس کی تھوڑی بہت بھی سمجھ بوجھ ہو، اس کے لئے فورم سوفٹوئیر سمجھنا مشکل نہیں ہوتا ہے۔ اور اگر کسی کے پاس انجنئیرنگ یا آئی ٹی کی ڈگری ہو تو پھر تو واقعی کوئی مشکل پیش نہیں آتی ہے۔ اب ضروری نہیں ہے کہ ہر کوئی یہاں آکر اپنی ڈگری بھی بتانا پسند کرے :)
ارے ارے آپ نے تو کھری کھری سنا دیں مجھے :unsure:
سوشل میڈیا سے آنے والے اراکین کے ساتھ یہی مسئلہ ہوتا ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
غیر متفق وغیرہ وغیرہ
یہاں آنے کے کافی عرصہ بعد ٹویٹر جوائن کیا تھا :)

اچھا!

ٹوئٹس کی تعداد سے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے ٹوئیٹر کے قیام پر آپ نے دس پندرہ ہزار ٹوئیٹس بطورِ عطیہ انتظامیہ کو مرحمت فرمائے ہوں۔ :)
 
سین خے

محفلین
ارے ارے آپ نے تو کھری کھری سنا دیں مجھے :unsure:
سوشل میڈیا سے آنے والے اراکین کے ساتھ یہی مسئلہ ہوتا ہے

بھئی اگر آپ کو کھری کھری محسوس ہوئی ہیں تو میں آپ سے معذرت کرتی ہوں :) پر میں نے صرف سچائی ہی بیان کرنے کی کوشش کی ہے :)

لیکن آپ نے کبھی یہ نوٹ کیا ہے کہ محفل پر یہ رویہ عام ہو چکا ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا رکن آیا اور اس نے اگر کوئی غلطی نہیں کی تو سب اس سے ایک ہی جیسے سوالات کرتے ہیں کہ آپ کو درجہ بندی دینا کیسے آگئی، آپ اتنا فری کیوں ہو رہے ہیں، آپ کوئی غلطی کیوں نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ

جب میں نے شمولیت اختیار کی تھی جب بھی یہی سب دیکھنے میں آتا تھا اور اب بھی کافی سینئر میمبران یہی بولتے نظر آتے ہیں :) کیا یہ رویہ درست ہے؟ :) اور مثال کے طور پر کوئی پرانا رکن نئی آئی ڈی سے آجاتا ہے تو بھلا ہمیں اس سے کیا لینا دینا :) محفل پر رونق رہے تو مجھے اس کی زیادہ خوشی ہوتی ہے :)
 
بہن فورم سوشل میڈیا میں نہیں آتے؟
میرے خیال میں اس فورم کا موازنہ آپ سوشل میڈیا سے نہیں کر سکتی،
اردو محفل فورم کے اراکین کی تعریف میری نظر میں یہ ہے
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں

تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں
ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
 
محمداحمد

لائبریرین
لیکن آپ نے کبھی یہ نوٹ کیا ہے کہ محفل پر یہ رویہ عام ہو چکا ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا رکن آیا اور اس نے اگر کوئی غلطی نہیں کی تو سب اس سے ایک ہی جیسے سوالات کرتے ہیں کہ آپ کو درجہ بندی دینا کیسے آگئی، آپ اتنا فری کیوں ہو رہے ہیں، آپ کوئی غلطی کیوں نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ

یہ بات تو درست ہے کہ محفل پر یہ رویہ عام ہو گیا ہے۔

تاہم یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ بعض نئے محفلین پرانے اراکین کی نفسیات تک سے واقف ہوتے ہیں۔ :)
 
سین خے

محفلین
آپ پر سکون رہیے اور اپنی مسکراہٹ کو جاری رکھیے ہو سکتا ہے بہن کا موڈ بھی پر سکون ہو جائے

میرا جارحانہ بہت خطرناک ہوتا ہے :cool: اگر آپ کو میرا موڈ ابھی خراب لگ رہا ہے تو عرض ہے کہ اس وقت تو ہمارے چہرے پر بڑی شاندار مسکراہٹ چھائی ہوئی ہے :p
 
اچھا!

ٹوئٹس کی تعداد سے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے ٹوئیٹر کے قیام پر آپ نے دس پندرہ ہزار ٹوئیٹس بطورِ عطیہ انتظامیہ کو مرحمت فرمائے ہوں۔ :)
ٹویٹر پر اگر ہم کسی کو آر ٹی دیتے ہیں تو انکا شمار بھی آپ کے ٹوئٹس میں ہی ہوتا ہے
 
سین خے

محفلین
یہ بات تو درست ہے کہ محفل پر یہ رویہ عام ہو گیا ہے۔

تاہم یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ بعض نئے محفلین پرانے اراکین کی نفسیات تک سے واقف ہوتے ہیں۔ :)

سو فیصد متفق :) جب نے شمولیت اختیار کی تھی تو میں بھی واقف تھی :) ویسے نفسیات سمجھنا بھی کوئی خاص مشکل کام نہیں ہے :)
 
Top