محمداحمد
لائبریرین
ایک ہم ہیں کہ بقول پروین شاکر:سو فیصد متفق جب نے شمولیت اختیار کی تھی تو میں بھی واقف تھی ویسے نفسیات سمجھنا بھی کوئی خاص مشکل کام نہیں ہے
اک دوسرے کو جان نہ پائے تمام عمر
ہم ہی عجیب تھے کہ زمانہ عجیب تھا
ایک ہم ہیں کہ بقول پروین شاکر:سو فیصد متفق جب نے شمولیت اختیار کی تھی تو میں بھی واقف تھی ویسے نفسیات سمجھنا بھی کوئی خاص مشکل کام نہیں ہے
اس پر تو خطرناک کی ریٹنگ بنتی ہے۔
بالکل!!!
جس دن میں نے مروت کو خیر آباد کہا ہے، وہ دن محفل کے لئے قیامت خیز ثابت ہوگا
ہم پر بھی ایک ایسا وقت آیا تھا لیکن ہم نے مروت کو خیر باد کہنے کے بجائے محفل کو ہی خیرباد کہہ دیا تھا۔
لیکن آپ جارحانہ مزاج والی ہیں سو ہماری دعا ہے کہ اُس روز ہماری محفل سے چُھٹی ہو تو ٹھیک رہے گا (ہمارے حق میں) ۔
احمد بھائی آپ کے شریف النفس مزاج کے تو ہم ہمیشہ سے ہی قائل ہیں آپ اس معاملے میں پوزیشن ہولڈر ہیں آپ خطرے کے دائرے سے بہتتتت دور ہیں سو آپ چھٹی نہیں کیجئے گا، مزے لیجئے گا
جانے نہ جانے گل ہی جانے باغ تو سارا جانے ہےانتہائی معلوماتی
انتہائی معلوماتی
بھئی اگر آپ کو کھری کھری محسوس ہوئی ہیں تو میں آپ سے معذرت کرتی ہوں پر میں نے صرف سچائی ہی بیان کرنے کی کوشش کی ہے
لیکن آپ نے کبھی یہ نوٹ کیا ہے کہ محفل پر یہ رویہ عام ہو چکا ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا رکن آیا اور اس نے اگر کوئی غلطی نہیں کی تو سب اس سے ایک ہی جیسے سوالات کرتے ہیں کہ آپ کو درجہ بندی دینا کیسے آگئی، آپ اتنا فری کیوں ہو رہے ہیں، آپ کوئی غلطی کیوں نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ
جب میں نے شمولیت اختیار کی تھی جب بھی یہی سب دیکھنے میں آتا تھا اور اب بھی کافی سینئر میمبران یہی بولتے نظر آتے ہیں کیا یہ رویہ درست ہے؟ اور مثال کے طور پر کوئی پرانا رکن نئی آئی ڈی سے آجاتا ہے تو بھلا ہمیں اس سے کیا لینا دینا محفل پر رونق رہے تو مجھے اس کی زیادہ خوشی ہوتی ہے
میں پہلی بار 27 ستمبر 2017 کو ایک ملتے جلتے فورم پر ممبر بنییہ بات تو درست ہے کہ محفل پر یہ رویہ عام ہو گیا ہے۔
تاہم یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ بعض نئے محفلین پرانے اراکین کی نفسیات تک سے واقف ہوتے ہیں۔
کچھ لوگوں نے تعارف کے زمرے کی بجا کے رکھ دی
کسی اور لڑی میں غصہ نہیں اترتا
دراصل یہ سوالات نہیں ہوتے بلکہ دودھ کے جلے چھاچھ پی رہے ہوتے ہیں۔۔۔محفل پر یہ رویہ عام ہو چکا ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا رکن آیا اور اس نے اگر کوئی غلطی نہیں کی تو سب اس سے ایک ہی جیسے سوالات کرتے ہیں کہ آپ کو درجہ بندی دینا کیسے آگئی، آپ اتنا فری کیوں ہو رہے ہیں، آپ کوئی غلطی کیوں نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ
میں سو سو سو فیصد متفق ہوںدراصل یہ سوالات نہیں ہوتے بلکہ دودھ کے جلے چھاچھ پی رہے ہوتے ہیں۔۔۔
ماشاء اللہ بہت اچھی لگ رہی ہو آپ اپنے انداز میںمیرا جارحانہ بہت خطرناک ہوتا ہے اگر آپ کو میرا موڈ ابھی خراب لگ رہا ہے تو عرض ہے کہ اس وقت تو ہمارے چہرے پر بڑی شاندار مسکراہٹ چھائی ہوئی ہے
میرے تعارف میں آپ سب سے تعارف ہو گیا اور کئی نامی گرامی لفظوں کے پہلوان نما شخصیات سے ملاقات کا شرف حاصل ہوازنیرہ بی بی اپنے تعارف کی پوسٹ سنبھالیے۔ اب ہم چلتے ہیں۔
بینڈ بجی نہیں کیوں کہ زنیرہ عقیل کے تعارفی لڑی میں کافی لوگ اپنا پنا تعارف کروا رہے ہیں اور زنیرہ محظوظ ہو رہی ہےکچھ لوگوں نے تعارف کے زمرے کی بجا کے رکھ دی
کسی اور لڑی میں غصہ نہیں اترتا
کافی دنوں بعد نظر آئی ہیں۔بھئی اگر آپ کو کھری کھری محسوس ہوئی ہیں تو میں آپ سے معذرت کرتی ہوں پر میں نے صرف سچائی ہی بیان کرنے کی کوشش کی ہے
لیکن آپ نے کبھی یہ نوٹ کیا ہے کہ محفل پر یہ رویہ عام ہو چکا ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا رکن آیا اور اس نے اگر کوئی غلطی نہیں کی تو سب اس سے ایک ہی جیسے سوالات کرتے ہیں کہ آپ کو درجہ بندی دینا کیسے آگئی، آپ اتنا فری کیوں ہو رہے ہیں، آپ کوئی غلطی کیوں نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ
جب میں نے شمولیت اختیار کی تھی جب بھی یہی سب دیکھنے میں آتا تھا اور اب بھی کافی سینئر میمبران یہی بولتے نظر آتے ہیں کیا یہ رویہ درست ہے؟ اور مثال کے طور پر کوئی پرانا رکن نئی آئی ڈی سے آجاتا ہے تو بھلا ہمیں اس سے کیا لینا دینا محفل پر رونق رہے تو مجھے اس کی زیادہ خوشی ہوتی ہے
آج ہو ہی جائے پھربالکل!!!
جس دن میں نے مروت کو خیر آباد کہا ہے، وہ دن محفل کے لئے قیامت خیز ثابت ہوگا