عنوان کوئی بھی ہو پر مذہبی اور سیاسی نا ہو ورنہ اختلاف بڑھتے ہیںزوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟
اردو محفل کےرکن جناب عبد القڈیر 786 نے مندرجہ بالا تجویز پیش کی ہے۔
آپ سب اراکین کی کیا رائےہے؟ کیا آپ میٹنگ میں شرکت کریں گے؟
مندرجہ بالا ایک میٹنگ ہو چکی ہے، جس کے کچھ مراسلے یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔
پہلی میٹنگ تو یقیناً سلام دعا اور اردو محفل کے متعلق ہی ہو گی۔
انشا ء اللہپہلی میٹنگ تو یقیناً سلام دعا اور اردو محفل کے متعلق ہی ہو گی۔
مجھے نہیں لگتا کے لوگ زوم پر آئیں گے ؟مجھے تو منظور ہے کہ اتوار کو میٹنگ کر لیں۔ وقت کا تعین کر لیں۔ میں سعودی عرب میں ہوں، یہاں کا وقت پاکستان کے وقت سے دو گھنٹے پیچھے ہے۔
بس پھر رہنے ہی دیں اِس آئیڈئیے کولگ تو یہی رہا ہے۔
اس لڑی پر اراکین کی غیر دلچسپی سے یہی ظاہر ہو رہا ہے۔
محمد عبدالروف بھائی کو بھی شامل کرلیں وہ بھی بول رہے تھے اُمید ہے کے یہ بھی شامل ہونگے ۔ لیکن موضوع سلام دعا کے ساتھ کچھ اور بھی ہونا چاھئیےابھی تک صرف تین اراکین راضی ہوئے ہیں، جن میں میں، آپ اور عبد القدیر صاحب ہیں۔
میں تو چاہ رہا تھا کہ کم از کم دس اراکین تو ہوں۔
سب سے پہلے آپ اپنے خیال کے بارے میں بتائیں
نیک خٰیال ہے۔ لیکن ہماری ساکھ کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے اس معاملے میں۔
آپ کے لیے اپنی ساکھ بہتر بنانے کا سنہری موقع بھی ہو سکتا ہے ۔نیک خٰیال ہے۔ لیکن ہماری ساکھ کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے اس معاملے میں۔
نیک خیال کے بارے میں بد سوچنا تو عدل کا خون کرنے کے مترادف نہ ہو گا ؟کیا کہتے ہیں اس نیک خیال کے بارے میں؟