سید عمران
محفلین
یہ ساری خوبصورتی چیری بلاسم شو پالش کا کمال تو نہیں؟؟؟ہمیں اپنا خوبصورت چہرہ دکھانے پر مجبور نہ کیا جائے، نظر لگ جاتی ہے۔😉
آخری تدوین:
یہ ساری خوبصورتی چیری بلاسم شو پالش کا کمال تو نہیں؟؟؟ہمیں اپنا خوبصورت چہرہ دکھانے پر مجبور نہ کیا جائے، نظر لگ جاتی ہے۔😉
فیئر اینڈ لولی کہیے نا۔ سیاست کو کیوں بیچ میں لاتے ہیں ۔یہ ساری خوبصورتی چیری بلاسم شو پالش کا کمال تو نہیں؟؟؟
ایک ملاقات ہے بغیر موضوع کی تخصیص کے ۔
سیاست کو نہیں بس مذاق کو بیچ میں لے آتے ہیں۔۔۔فیئر اینڈ لولی کہیے نا۔ سیاست کو کیوں بیچ میں لاتے ہیں ۔
مذاق کے بھنور میں تو ہم آپ کو غوطہ زن دیکھتے ہیں ہمیشہ ۔بس بھیا کے حاضر ہونے کی دیر ہوتی ہے ۔سیاست کو نہیں بس مذاق کو بیچ میں لے آتے ہیں۔۔۔
آپ جیسے نیک لوگ نیک خیال ہی رکھ سکتے ہیں 😊
اور آپ کا نیک لوگوں سے ہم خیال ہونا بھی گویا ضروری ہوا ۔آپ جیسے نیک لوگ نیک خیال ہی رکھ سکتے ہیں 😊
جی عاطف بھائی ، حاضر 🌹❤️اور آپ کا نیک لوگوں سے ہم خیال ہونا بھی گویا ضروری ہوا ۔
میں بےخیال ہوں۔۔۔سب سے پہلے آپ اپنے خیال کے بارے میں بتائیں
انکار کا یہ انداز سنبھال کر رکھ رہا ہوں۔ آئندہ اپنے کسی کام میں لاؤں گا۔نیک خٰیال ہے۔ لیکن ہماری ساکھ کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے اس معاملے میں۔
ہماری ہر سنڈے زوم پر کلاس ہوتی ہے۔ اور ہم کبھی کلاس نہیں لے پاتے اور بعد میں تین چار ریکارڈنگ اکھٹی ہونے پر دیکھتے ہیں۔
وہ بھی ایک ایک کرکے۔
وہ کیا شعر تھا۔۔۔ کبھی سر بھی دے دیا ہے بہ صلاح دوست داراںنیک خیال کے بارے میں بد سوچنا تو عدل کا خون کرنے کے مترادف نہ ہو گا ؟
خیال خاطر احباب پر موقوف ہے سب کچھ ۔ ویسے ساکھ تو ہماری @محمد احمد بھائی سے بھی گئی گزری ہی ہے ۔
ولی را ولی می شناسد۔۔۔۔آپ جیسے نیک لوگ نیک خیال ہی رکھ سکتے ہیں 😊
کس زمانے میں رہتے ہیں بھئی اب محاورے بھی بدل گئے ہیں ۔ولی را ولی می شناسد۔۔۔۔
ابھی نہیں۔ ابھی تک تاریخ اور وقت ہی طے نہیں ہو رہا۔پھر ہوگئی کیا میٹنگ؟
انکار کا یہ انداز سنبھال کر رکھ رہا ہوں۔ آئندہ اپنے کسی کام میں لاؤں گا۔
یعنی زوم پر بے خیالی کے جواہر سامنے آئیں گے۔میں بےخیال ہوں۔۔۔
نہ سہی پسند حکمت یہ شعار اہل دل ہےوہ کیا شعر تھا۔۔۔ کبھی سر بھی دے دیا ہے بہ صلاح دوست داراں