فہیم
لائبریرین
اتنے عرصے مٰیں تو شادی کی تاریخ تک پکی ہو جاتی ہے۔ابھی نہیں۔ ابھی تک تاریخ اور وقت ہی طے نہیں ہو رہا۔
اتنے عرصے مٰیں تو شادی کی تاریخ تک پکی ہو جاتی ہے۔ابھی نہیں۔ ابھی تک تاریخ اور وقت ہی طے نہیں ہو رہا۔
کچھ کام تو ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جس میں بال بچے بھی ہو جاتے ہیں ۔اتنے عرصے مٰیں تو شادی کی تاریخ تک پکی ہو جاتی ہے۔
اب تک تو ان بال بچوں کے پوتوں کے بھی نکاح ہوگئے ہوں گے!!!کچھ کام تو ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جس میں بال بچے بھی ہو جاتے ہیں ۔
آپ بات پکی ہونے کی بات کرتے ہیں ۔
آپ تو تصویر نہیں کھنچواتے زوم پر کیسے آئیں گے 🤓🤓اب تک تو ان بال بچوں کے پوتوں کے بھی نکاح ہوگئے ہوں گے!!!
کیمرے پر ہاتھ رکھ کر ۔آپ تو تصویر نہیں کھنچواتے زوم پر کیسے آئیں گے 🤓🤓
اس محاورے کی مقبولیت یہ بگو شگو ہی ہے۔۔۔کس زمانے میں رہتے ہیں بھئی اب محاورے بھی بدل گئے ہیں ۔
من تراحاجی بگویم تو مرا حاجی بگو ۔ وغیرہ
ہم نے کبھی انکار نہیں کیا۔۔۔اس کے بدلے ہمیں اپنا والا طریقہ سکھا دیجے گا۔
بےخیالی کے جواہر۔۔۔یعنی زوم پر بے خیالی کے جواہر سامنے آئیں گے۔
ہم نے اب تک حامی بھری؟؟؟آپ تو تصویر نہیں کھنچواتے زوم پر کیسے آئیں گے 🤓🤓
اور مزید مشورے۔۔۔کیمرے پر ہاتھ رکھ کر ۔
ویسے "Money Heist " والا ماسک بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
عام ماسک بھی چلے گا ۔اور مزید مشورے۔۔۔
تاکہ سوچنے کے لیے مزید آپشن مل جائیں!!!
کیمرہ بند بھی رکھ سکتے ہیں آپاور مزید مشورے۔۔۔
تاکہ سوچنے کے لیے مزید آپشن مل جائیں!!!
گویا آپ بھی رونمائی نہیں کروائیں گے؟؟؟کیمرہ بند بھی رکھ سکتے ہیں آپ
ہمارے لیپ ٹاپ پر تو کیمرے پر ٹیپ لگی ہوئی ہے۔
کیمرے پر ہاتھ رکھ کر ۔
ویسے "Money Heist " والا ماسک بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
عام ماسک بھی چلے گا ۔
اتنا کچھ کرنے سے بہتر ہے کہ کچھ نہ کریں۔۔۔کیمرہ بند بھی رکھ سکتے ہیں آپ
ہمارے لیپ ٹاپ پر تو کیمرے پر ٹیپ لگی ہوئی ہے۔
اسکی گارنٹی ہم دیتے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا لوگوں کو 🌟کہیں ہمیں دیکھ دیکھ لوگ اختلاج قلب، مالیخولیا، تشنج، خناق وغیرہ میں مبتلا نہ ہو جائیں!!!
ہم وقت ہی وہ رکھیں گے جس وقت آپ کو وقت ملے گا۔۔۔آجائینگے اگر وقت ملا تو ۔۔۔۔۔