مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

F@rzana

محفلین
سالگرہ مبارک

"زیک"

آپ کو میری جانب سے سالگرہ کی ڈھیروں مبارک قبول ہو۔​

اس موقعے پر جتنی دعائیں دی جاتی ہیں سب آپ کے نام کرتی ہوں۔

پر آپ یہ کہاں بھاگے ہوئے جا رہے ہیں،

ذرا صبر سے کام لیں ابھی تو محفل کے بہت سے ممبران آپ کے لیئے یہاں آنے والے ہیں بڑے سے کیک کا انتظام کیجئے۔

پہلے صفحے پر نبیل کی پوسٹ ہمیشہ کام آئے گی، آپ سے کوئی عمر نہیں پوچھے گا نہ کہے گا کہ ۔۔۔


یہ لیں میری طرف سے "گڈلک کلو و" ۔۔۔ ارے لے بھی لیں کیا ہوا جو تحفہ چھوٹا سا ہے اتنے نخرے نہیں کرتے، پہلے کیوں نہیں بتایا تھا ک کیا چاہئیے
کیا کیا تحفے ملے ہیں؟

سب اکچھ اکیلے ہضم نہیں کرنا، یہاں پر شیئر ضرور کرنا ہے، او کے

بہت اچھا دن گزاریں اور سدا خوش رہیں۔آمین
 

زیک

مسافر
بہت بہت سالگرہ مبارک! اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔

شکریہ محسن۔

7da2d29fc9_thumb.gif

شکریہ بوچھی۔

سالگرہ مبارک ہو زکریا ۔۔۔

شکریہ ضبط


شکریہ عیشل۔

سالگرہ مبارک ہو زیک۔

شکریہ شمشاد

زیک کہاں تک پہونچے ۔۔۔؟

کہاں تک پہنچنا ہے؟


زبردست کارڈ ہے۔ بہت شکریہ۔


شکریہ دوست۔


شکریہ الف۔

بہت مبارک ہو سالگرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

شکریہ راہبر۔

زکریا صاحب آپ کو سالگرہ مبارک ہو

شکریہ وارث۔

"زیک"

آپ کو میری جانب سے سالگرہ کی ڈھیروں مبارک قبول ہو۔

بہت شکریہ فرزنہ۔

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو زکریا

شکریہ جیہ۔
 

امن ایمان

محفلین
زیک کل میں آپ کو وش کرنے آئی تھی۔۔۔۔لیکن نیٹ کو پتہ نہیں کیا ہوگیا۔۔۔یہ دیکھیں میرا کل کا پیغام جو کاپی کرلیا تھا۔۔۔:(


بوچھی باجو زیک کو وش کرنے سے پہلے سوچا کہ صفحہ اسکرول کرکے دیکھ لوں آخر میں کس نے وش کیا ہے تو اپنا نام دیکھ کر ایک دم تو میں پہلے گھبرا ہی گئی کہ یہ کیا۔۔۔میری یاداشت شاید گم ہوگئی۔۔۔میں تو وش کرچکی ہوں۔ :sلیکن شکر ہے وہ سال پرانی پوسٹ نکلی۔۔۔۔:b لیکن زیک کیا ہر بار آپ کو پرانے تھریڈ میں نئی مبارک دینا ہوگی۔۔؟؟ :c اینی وے۔۔

زیک آپ کو سالگرہ مبارک :f

میری دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں یہ دن بار بار آئے۔۔۔ہمیشہ بہتتتتتتتتت سا خوش رہیں۔
پتہ ہے زیک کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے کہ کاش وہ وقت پھر سے لوٹ آئے ۔۔جب میں آپ سب سے سوالات پوچھا کرتی تھی۔۔۔گھنٹوں آپ سب کے بارے میں سوچا کرتی تھی۔۔۔پاگلوں کی طرح سے آپ لوگوں کے جوابات کا انتظار کیا کرتی تھی ۔۔۔آہ my sweet memories :w


بس یہ سب لکھا تھا اور نیٹ مر گیا۔۔۔لیکن شکر ہے ابھی 8th آنے میں تھوڑے سے منٹ باقی ہیں۔ آپ کا آج کا دن کیسا گزرا۔۔۔؟ یہ بتانا مت بھولیے گا۔۔۔:m پتہ نہیں آپ نے بلاگ پر کچھ لکھا یا نہیں۔ اور ہاں بوچھی باجو کے کارڈ میں آپ کی تصویریں ہیں نا۔۔؟؟؟؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
یہ تھریڈ تو میں نے شاید ایک سال قبل شروع کیا تھا۔ اسی پر اگلی سالگرہ کی مبارک بھی پیش کی جا رہی ہے۔ :)
زکریا، آپ کو میری جانب سے بھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین۔
 

حجاب

محفلین
سالگرہ مبارک زکریا ۔۔اتنی جلدی سال گزر گیا ۔۔۔۔ابھی کچھ دن پہلے ہی تو لکھی تھی شائد ایک نظم ۔۔ اب وہی دوبارہ پڑھ لیں زکریا نئی مل نہیں رہی کوئی نظم:)
 

زیک

مسافر
سالگرہ مبارک باد زکریا بھائی !

شکریہ شگفتہ۔

زیک کل میں آپ کو وش کرنے آئی تھی۔۔۔۔لیکن نیٹ کو پتہ نہیں کیا ہوگیا

کوئی بات نہیں ہمارے ہاں تو ابھی بھی 7 دسمبر ہی ہے۔

زیک کیا ہر بار آپ کو پرانے تھریڈ میں نئی مبارک دینا ہوگی۔۔؟

یہ تو مبارکباد دینے والوں کو ہی علم ہے۔

زیک آپ کو سالگرہ مبارک

شکریہ امن۔

آپ کا آج کا دن کیسا گزرا۔۔۔؟ یہ بتانا مت بھولیے گا۔۔۔:m پتہ نہیں آپ نے بلاگ پر کچھ لکھا یا نہیں۔ اور ہاں بوچھی باجو کے کارڈ میں آپ کی تصویریں ہیں نا۔۔؟؟؟؟

دن اچھا گزرا بلکہ ابھی گزرا کب ہے۔ بلاگ پر بھی لکھا ہے سالگرہ کی خوشی میں۔ اور یہ کارڈ میں میرے ہی بچپن کی تصاویر ہیں جو میرے بلاگ پر بھی موجود ہیں۔

یہ تھریڈ تو میں نے شاید ایک سال قبل شروع کیا تھا۔ اسی پر اگلی سالگرہ کی مبارک بھی پیش کی جا رہی ہے۔ :)
زکریا، آپ کو میری جانب سے بھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین۔

شکریہ نبیل

سالگرہ مبارک زکریا ۔۔اتنی جلدی سال گزر گیا ۔۔۔۔ابھی کچھ دن پہلے ہی تو لکھی تھی شائد ایک نظم ۔۔ اب وہی دوبارہ پڑھ لیں زکریا نئی مل نہیں رہی کوئی نظم:)

شکریہ حجاب۔
 

ماوراء

محفلین
baloonsanimdd9.gif


زکریا، سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لائے۔ آمین۔
17191448_e6cab6b07a.jpg


baloonsanimdd9.gif
 

تیشہ

محفلین
زبردست باجو۔۔۔بہت اچھا کارڈ ہے۔ جسکا بھی آئیڈیا تھا۔ زبردست تھا۔




شکریہ ماورہ ،،

جسکا بھی آئیڈیا تھا :confused: ؟ ؟ آف کورس میرا اپنا آئیڈیا ہی ہے بچارہ ،۔۔
یہ بچے مجھے اچھے لگے تو انکو چھان کاٹ کر میں نے کارڈ پر لگا لئے ۔
تم بھی اپنی تصویریں بیھجو تمھیں بھی میں تمھارے لئے ایسا ہی گفٹ تیار کرکے دوں ،
sssss.gif
 

امید

محفلین
زکریا آپ کو میری اور میرے میاں صاحب کی طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ۔
دیر کے لیے معذرت ۔
 

زونی

محفلین

مجھے بھی کچھ دیر ہو گئی لیکن اتنی بھی نہیں کیونکہ میں تو چھ چھ مہینے بعد بھی لوگوں کو وش کر دیتی ہوں:grin: خیر زکریا بھائی اپکو سالگرہ بہت مبارک ہو اور اللہ آپ کے لئے ہر منزل اسان فرمائے آمین۔:)
 
Top