بوچھی نے کہا:شکر ہے نظر پڑگئی تو دیکھ لیاورنہ مجھے سزا مل جانی تھی ۔ اب چوں کہ یاد ہے اب کیک ملے گا یاد رکھنا سب کیک کھائیں گے اب کے ۔
![]()
سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی نے کہا:شکر ہے نظر پڑگئی تو دیکھ لیاورنہ مجھے سزا مل جانی تھی ۔ اب چوں کہ یاد ہے اب کیک ملے گا یاد رکھنا سب کیک کھائیں گے اب کے ۔
![]()
بوچھی
آپ نے بہت اچھا کیا کہ یاد دہانی کروا دی ، کیک بھی اور مٹھائیاں بھی![]()
میںبھی دیکھے ہی جا رہا تھا کہ کیا ہو رہا ہےبوچھی نے کہا:لیں یہ ٹاپک تو میں ریمینڈر ِ کے لئے اوپر لائی سب نے سالگر ہ مبارکیں دینے شروع کر دیا ہے ۔
![]()
![]()
![]()
زکریا نے کہا:آپ سب لوگ کچھ زیادہ جلدی میں نہیں ہیں؟