زہرا، شکریہ مجھے مل گیا تھا۔ دیکھو۔ یہ تصویر رہی۔۔جناب آپکا حصہ آپ کے گھر پہنچا دیتے ہیں آپ پتہ بتاؤ۔۔۔:
واقعی یہ بات درست ہے۔ جوں جوں سال بڑھتے جاتے ہیں مجھے بھی ہر سال کا عدد بڑا بڑا ہی لگتا ہے۔اور ہولناک تو ہے نا 25 کا نمبر مجھے اتنا بڑا بڑا لگ رہا ہے۔۔۔
زبردست۔ دوستیں اور بہنیں ہوں تو ایسی۔مجھے کیک سے تو خاص غر ض نہیں ہوتی ہاں البتہ تحفے تو مجھے بھی بہت پسند ہیں لینا بھی اور دینا بھی۔۔۔۔اور اس بار تو خاصے تحفے اکٹھے بھی ہو گئے۔۔۔
سب فرینڈز نے سوٹ گفٹ کیے۔۔۔اس بار سردیوں کے لیے خریدنے نہیں پڑیں گے۔۔۔مجھے زیادہ خوشی اس بات کی ہے۔۔
بہنا نے ایک گولڈ رنگ دی۔۔۔زبردست سی۔۔۔
بڑے بھیا نے ایپل آئی فون۔۔
اور چھوٹے نے سٹفڈ ٹوائز۔۔۔۔۔۔پیارے پیارے ٹیڈی بیئر۔۔۔۔۔
میرے نانو سب سے منفرد دیتے ہیں۔۔۔۔موبائل کارڈز۔۔۔۔۔
زہرا، شکریہ مجھے مل گیا تھا۔ دیکھو۔ یہ تصویر رہی۔۔
کل میں نے خود بنایا تھا۔
واقعی یہ بات درست ہے۔ جوں جوں سال بڑھتے جاتے ہیں مجھے بھی ہر سال کا عدد بڑا بڑا ہی لگتا ہے۔
زبردست۔ دوستیں اور بہنیں ہوں تو ایسی۔
سچی؟ کاش میرا بھی بڑا بھائی ہوتا۔ نیو والا لیا ہے نا؟ میں بھی لینے کا میں سوچ ہی رہی ہوں۔ اچھا اسے استعمال کر کے بتانا۔۔ اس کی بیٹری پر کافی تنقید ہو رہی ہے۔
لکی ہو۔ کہ اتنے گفٹ ملے ہیں۔ گھر میں سب سے بڑا ہونے کا مجھے بہت نقصان ہوتا ہے۔
سالگرہ مبارک زھرا علوی ۔
ترکیب یہاں لکھی تھی زہرا۔ اور ایک تصویر یہاں بھی۔واہ ماوراء زبردست مجھے بھی سیکھاؤ کیک بیک کرنا پلیز۔۔۔
ہاں دوستیں اور بہنیں ایسی ہی ہونی چاہییں اور مجھ پر اللہ کی خاص رحمت بہت اچھی دوست اور بہت پیاری بہن ملی ہے۔۔۔
آجکل
اور ہاں آئی فون نیا ہے۔۔۔دیکھنے میں خوب ہے مگر اسکی بیٹری واقعی کسی کام کی نہیں 7 8 گانے سنانے کے بعد اسکی جان جانے لگتی ہے۔۔اور کیمرہ رزلٹ بھی مجھے خاص نہیں لگا۔۔۔
بہت شکریہ جیہ۔۔۔
یعنی تم بھی اسد ہو ویسے لگتا بھی ہے۔۔۔
جناب آپکا حصہ آپ کے گھر پہنچا دیتے ہیں آپ پتہ بتاؤ۔۔۔:
اور ہولناک تو ہے نا 25 کا نمبر مجھے اتنا بڑا بڑا لگ رہا ہے۔۔۔
مجھے کیک سے تو خاص غر ض نہیں ہوتی ہاں البتہ تحفے تو مجھے بھی بہت پسند ہیں لینا بھی اور دینا بھی۔۔۔۔اور اس بار تو خاصے تحفے اکٹھے بھی ہو گئے۔۔۔
سب فرینڈز نے سوٹ گفٹ کیے۔۔۔اس بار سردیوں کے لیے خریدنے نہیں پڑیں گے۔۔۔مجھے زیادہ خوشی اس بات کی ہے۔۔
بہنا نے ایک گولڈ رنگ دی۔۔۔زبردست سی۔۔۔
بڑے بھیا نے ایپل آئی فون۔۔
اور چھوٹے نے سٹفڈ ٹوائز۔۔۔۔۔۔پیارے پیارے ٹیڈی بیئر۔۔۔۔۔
میرے نانو سب سے منفرد دیتے ہیں۔۔۔۔موبائل کارڈز۔۔۔۔۔
زہرا آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
میں بھی آج 25 سال کی ہوگئی
سالگرہ مبارک ہو زہرا علوی
شکر ہے میں نہیں ہوئی ابھی۔
سلام محب ۔۔۔کسیے ہیں آپ۔۔۔
بہت شکریہ مبارک باد دینے کا۔۔۔ک
آپ بہت عرصے بعد دکھے کہاں غائب ہیں۔۔۔۔
واہ زہرا جی آپ کو تو بڑے زبردست تحائف ملے ہیں۔
نانو کا سب سے اچھا لگا۔
وعلیکم سلام ، میں اچھا ہوں
نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے غائب رہا اب دستیاب ہوا ہے تو نظر آنے لگا ہوں۔ آیا تو دیکھا کہ آپ کی سالگرہ کی مبارکباد چل رہی ہے تو اس کار خیر میں فورا حصہ لے لیا۔ ویسے سال میں ایک ہی دفعہ ہوتی ہے نہ
شکر ہے میں نہیں ہوئی ابھی۔
جنم دن بہت بہت بہت مبارک ہو زہرا بہن!
خدا کرے بابرکت عمر جیو اور ڈھیروں خوشیاں تمہارے دامن میں جگہ پائیں اور کامیابی تمہارے قدم چومے۔