سید ذیشان
محفلین
شامل تو پورے دل و جان سے ہوجاتا مگر ظالموں نے سیاھکالی کو نکال کر میرے ارمانوں پر سیاہی پھیر دی۔
میں آپ کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں۔ بہت ظلم کیتا ان لوکاں نے۔
شامل تو پورے دل و جان سے ہوجاتا مگر ظالموں نے سیاھکالی کو نکال کر میرے ارمانوں پر سیاہی پھیر دی۔
خان صاحب، وہ جتنی پیاری ہے ماشاءاللہ، اس حساب سے تو وہ جو بھی منائے جائز ہے!
ویسے ایران میرے پسندیدہ ترین ملکوں میں سے ہے اور میری شدید خواہش ہے وہاں جانے کی۔ جب بھی گیا، اس سیاھکالی کے گھر ’افسوس‘ کرنے ضرور جاؤں گا!میں آپ کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں۔ بہت ظلم کیتا ان لوکاں نے۔
مجھے تو خاتون بہت بھلی لگی ہے اور آپ پتہ کروا کے دیکھ لیں گے یہ یقیناً بہت اچھی ہوگی!اس حساب سے تو اس کا ہر دن عید اور ہر شب برات ہے۔ "برات"
ویسے ایران میرے پسندیدہ ترین ملکوں میں سے ہے اور میری شدید خواہش ہے وہاں جانے کی۔ جب بھی گیا، اس سیاھکالی کے گھر ’افسوس‘ کرنے ضرور جاؤں گا!
اس کے لئے تو میں کچھ بھی لے جاسکتا ہوں مگر پتہ کہاں سے ملے گا؟جب جانا ہی ٹھہرا تو کچھ ہارپھول لے کرجانا بھائی۔ صرف افسوس سے کیا ہوتا ہے
مجھے تو خاتون بہت بھلی لگی ہے اور آپ پتہ کروا کے دیکھ لیں گے یہ یقیناً بہت اچھی ہوگی!
اس کے لئے تو میں کچھ بھی لے جاسکتا ہوں مگر پتہ کہاں سے ملے گا؟
وہ تو اچھی ہوگی پر ایرانی مولوی نہیں مان رہے
خان صاحب، ایک مومن کی مدد کرنے کی بجائے آپ بات کو سیاسی جھگڑوں کی طرف لے کر جارہے ہیں، کیا یہی ہے آپ کی مومنیت؟مولوی کو سب پتہ ہے ایران میں
خان صاحب، ایک مومن کی مدد کرنے کی بجائے آپ بات کو سیاسی جھگڑوں کی طرف لے کر جارہے ہیں، کیا یہی ہے آپ کی مومنیت؟
پارلیمنٹ نہیں خان صاحب، سٹی کونسل! اور وہاں چلی جاتی تو اس نے کون سا حلف لیتے ہی مجھے ملنے لاہور آجانا تھا۔بھائی میں تو مدد کو تیار ہوں پر وہ وہاں اس کو پارلیمنٹ میں جانے نہیں دے رہے حالانکہ وہ "ووٹ" بھی بہت لے چکی ہے۔
پارلیمنٹ نہیں خان صاحب، سٹی کونسل! اور وہاں چلی جاتی تو اس نے کون سا حلف لیتے ہی مجھے ملنے لاہور آجانا تھا۔
مشورہ تو بہت عمدہ ہے مگر شہباز شریف اس حوالے سے بہت بدنام ہے، لہٰذا آپ لڑکی کو وہیں رہنے دیں اور نام بھی فی الحال سیاھکالی ہی چلنے دیں۔اپ شہباز سے کہہ کر لاہور سے بلدیاتی انتخاب لڑوادیں۔ وہاں ابھی ایرانی مولوی نہیں پہنچے ہیں۔ جیت بھی جائے گی اور شاید اپکا مطلب بھی بر ائے۔ بعد میں نام گوری چٹی بھی رکھ لیجیے گا
مشورہ تو بہت عمدہ ہے مگر شہباز شریف اس حوالے سے بہت بدنام ہے، لہٰذا آپ لڑکی کو وہیں رہنے دیں اور نام بھی فی الحال سیاھکالی ہی چلنے دیں۔
وہ کیوں بھلا؟ آپ دعا نہیں کرسکتے تو کم از کم منہ سے کوئی اچھی باتیں ہی نکال لیں۔اپنی امیدوں پر بھی پھر چونا پھیر لیں
وہ کیوں بھلا؟ آپ دعا نہیں کرسکتے تو کم از کم منہ سے کوئی اچھی باتیں ہی نکال لیں۔
بات تو اچھی ہے مگر شہباز شریف اور اس کے بیٹے کو آپ نہیں جانتے، لہٰذا لاہور کی سٹی کونسل کے الیکشن لڑوانے والی بات تو رہنے ہی دیں۔اپ میری ہر تجویز رد کیے جارہے ہیں تو اب میں اور کیا کروں
بات تو مری ہر اچھی ہی ہوتی ہے
بات تو اچھی ہے مگر شہباز شریف اور اس کے بیٹے کو آپ نہیں جانتے، لہٰذا لاہور کی سٹی کونسل کے الیکشن لڑوانے والی بات تو رہنے ہی دیں۔
کوئی اور طریقہ سوچیں!
یہ تو طریقہ بالکل ویسا ہی ہے کہ بگلے کو پکڑنے کے لئے دبے پاؤں جا کر بگلے کے سر پر ایک موم بتی رکھ کر جلا دی جائے اور پھر جب اس جلتی ہوئی موم بتی کا سارا موم پگھل کر بگلے کی آنکھوں میں پڑنے سے اسے نظر آنا بند ہوجائے تو اسے سہولت سے جا کر پکڑ لیا جائے!دوسرا طریقہ ذرامشکل ہے
رضا شاہ پہلوی کے بیٹے کو بلا کر ایران کا شاہ بنوادیتے ہیں۔ مولوی پیرس بھاگ جائیں گے۔ امید ہے رضاشاہ پہلوی کا بیٹا اس کو سٹی کونسل کیا پارلمینٹ کا انتخاب بھی لڑوادے گا۔
یہ تو طریقہ بالکل ویسا ہی ہے کہ بگلے کو پکڑنے کے لئے دبے پاؤں جا کر بگلے کے سر پر ایک موم بتی رکھ کر جلا دی جائے اور پھر جب اس جلتی ہوئی موم بتی کا سارا موم پگھل کر بگلے کی آنکھوں میں پڑنے سے اسے نظر آنا بند ہوجائے تو اسے سہولت سے جا کر پکڑ لیا جائے!