عاطف بٹ
محفلین
ثم آمین۔ جزاک اللہ خیراًاللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔آمین
ثم آمین۔ جزاک اللہ خیراًاللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔آمین
حسینی، آپ کو تکلیف کس بات سے ہورہی ہے، وہ بتادیجئے تاکہ اس کا حل ڈھونڈ لیا جائے۔ تو کون، میں خوامخواہ!!! آپ کو اس مسئلے میں آ کر ٹانگ اڑانے کی دعوت کس نے دی ہے؟ اپنی آنکھوں سے ایرانی چشمہ اتاریں تاکہ آپ کو صاف نظر آنا شروع ہوجائے اور اگر ایسا نہیں کرسکتے تو کم از کم مجھ سے الجھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ میں ایک حد تک ہی باتوں کو برداشت کرتا ہوں اور آپ اس حد سے نکل رہے ہیں۔
غیرت اور ذمہ داری کے لئے کسی کو آپ سے لائسنس یا سرٹیفیکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے اور ہم بخوبی جانتے ہیں کہ ہماری حدود کہاں تک ہیں۔بھائی جی مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔۔
آپ کی اپنی غیرت کا مسئلہ ہے۔۔۔ باقی آپ نے جو کچھ کہنا ہے، کرنا ہے۔۔۔ میں روک نہیں سکتا۔۔۔ آپ اور آپ کا خدا۔۔
دعوت کی کسی کی ضرورت نہیں۔۔۔ یہ فورم ہے اور اس میں ہر کسی کو اپنی رائے کے اظہار کا پورا حق ہے۔۔
حد سے تو آپ لوگ نکل چکے ہیں۔۔۔ ۔ اور بات کرنے کی ضرورت نہیں۔ محفل کے ذمہ دار افراد سے فیصلہ کروائیں۔۔ اگر اس محفل کا کوئی ذمہ دار ہے تو۔۔۔
یہ خاتون کم از کم ہمارے پیمانہء خوبصورتی پر تو پورانہیں اترتی- ہماری کتاب میں تو مندرجہ ذیل خواتین خوبصورت ہیں۔ کاش! اے کاش! ہمیں ان میں سے یا کوئی ان جیسی ہی مل جائے۔ امید پہ اگر دنیا قائم ہے تو ہم بھی قائم ہیں۔ آپ کی دعاؤوں کی اشد ضرورت ہے۔ جزاک اللہ-
بٹ بھائی آپ نے کیا کرنی ہے سیاہکالی ۔۔ بٹ تو گورے چٹے ہوتے ہیں ۔۔۔چھوڑیں کوئی گوری شوری میم دیکھیں۔میری کوئی بات آگے بڑھ لینے دیں سیاھکالی سے تو پھر آپ کے لئے بھی کوئی سانولی دیکھتا ہوں۔
اس کا نام سیاھکالی ہیں، ویسے تو ماشاءاللہ گوری چٹی ہے۔ مجھے لگتا ہے اس کے گھر والوں نے یہ نام اس لئے رکھا ہوگا تاکہ محلے کے لڑکے اسے تنگ نہ کریں۔بٹ بھائی آپ نے کیا کرنی ہے سیاہکالی ۔۔ بٹ تو گورے چٹے ہوتے ہیں ۔۔۔ چھوڑیں کوئی گوری شوری میم دیکھیں۔
تسی فیر نا نئیں کرنی ۔۔ ایدی کوئی سسٹر وسٹر ؟؟اس کا نام سیاھکالی ہیں، ویسے تو ماشاءاللہ گوری چٹی ہے۔ مجھے لگتا ہے اس کے گھر والوں نے یہ نام اس لئے رکھا ہوگا تاکہ محلے کے لڑکے اسے تنگ نہ کریں۔
اوہ تے ایچ اے خان صاحب نوں پتہ ہوئے گا کیونکہ ایس سیاھکالی نوں وی اوہ ای لبھ کے لیائے نیں۔تسی فیر نا نئیں کرنی ۔۔ ایدی کوئی سسٹر وسٹر ؟؟
ایچ اے خان بھائی کچھ نگاہِ کرم اس طرف بھی کریںاوہ تے ایچ اے خان صاحب نوں پتہ ہوئے گا کیونکہ ایس سیاھکالی نوں وی اوہ ای لبھ کے لیائے نیں۔
ان سے نظرِ کرم کی درخواست کرنے سے پہلے پچھلے صفحات پر پڑھ لیں کہ انہوں نے سیاھکالی کے حوالے سے مجھے کیسے کیسے مشوروں سے نوازا ہے۔ایچ اے خان بھائی کچھ نگاہِ کرم اس طرف بھی کریں
جی پڑھ آیا ۔۔ درخواست ہی کر سکتا ہوں ۔۔۔ان سے نظرِ کرم کی درخواست کرنے سے پہلے پچھلے صفحات پر پڑھ لیں کہ انہوں نے سیاھکالی کے حوالے سے مجھے کیسے کیسے مشوروں سے نوازا ہے۔
جی پڑھ آیا ۔۔ درخواست ہی کر سکتا ہوں ۔۔۔
خان صاحب، افطار کے بعد کون سا روزہ ہوتا ہے؟پھر ایک ماہ تک محرم میں صبح سحر سے پہلے اور بعد از افطار روزہ رکھ کر چاپ کریں "بھاگ ایرانی مولوی بھاگ" اللہ مدد کرے گا۔
خان صاحب، افطار کے بعد کون سا روزہ ہوتا ہے؟