عاطف بٹ
محفلین
میں نے بچوں کے نام بھی سوچ لئے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ آپ کو میں سیریس ہی نہیں لگ رہا!آسان والی تو رد کری ہیں آپ نے
میرا نہیں خیال اپ اس کے بارے میں سیریس ہیں
میں نے بچوں کے نام بھی سوچ لئے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ آپ کو میں سیریس ہی نہیں لگ رہا!آسان والی تو رد کری ہیں آپ نے
میرا نہیں خیال اپ اس کے بارے میں سیریس ہیں
میں نے بچوں کے نام بھی سوچ لئے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ آپ کو میں سیریس ہی نہیں لگ رہا!
آج کل فارغ ہے تو نوکری ہم دئیے دیتے ہیں ۔۔ دوسری بیوی کی پوزیشن خالی ہے ۔۔۔
عمر بھائی، میں پہلے سے بُک کرچکا ہوں۔ آپ دیر سے آئے ہیں، اب خان صاحب کی طرف سے کوئی نئی لڑی کھلنے تک انتظار کریں۔آج کل فارغ ہے تو نوکری ہم دئیے دیتے ہیں ۔۔ دوسری بیوی کی پوزیشن خالی ہے ۔۔۔
ایچ اے خان اور عاطف بٹ صاحب اگر اس لڑکی کی جگہ آپ لوگوں کی اپنی بہن ہوتی تو پھر بھی اس طرح کا مذاق اڑا رہے ہوتے۔۔۔
پتہ نہیں محفل والوں کو کیا ہوگیا ہے؟؟؟ گھٹیا مذاق کیوں کرتے ہیں۔۔۔
بٹ صاحب ! بڑے بھولے ہیں آپ بھی۔۔۔ میرے خیال سے مولو یوں نے نینا سیا ھکالی کو گھر بٹھانے کا فیصلہ دو وجوہات کی بنا پر کیا ہو گا۔ کچھ کا تو خیال ہو گا کہ اس طرح اُن کا ایمان محفوظ ہو جائے گا ،جبکہ کچھ کو رشتہ بھجنے میں آسانی ہو گی۔ لہذا جب تک آپ وہاں پہنچیں گے محترمہ کسی مولوی کی زوجہ بن چکی ہوں گی۔ویسے ایران میرے پسندیدہ ترین ملکوں میں سے ہے اور میری شدید خواہش ہے وہاں جانے کی۔ جب بھی گیا، اس سیاھکالی کے گھر ’افسوس‘ کرنے ضرور جاؤں گا!
بٹ صاحب ! بڑے بھولے ہیں آپ بھی۔۔۔ میرے خیال سے مولو یوں نے نینا سیا ھکالی کو گھر بٹھانے کا فیصلہ دو وجوہات کی بنا پر کیا ہو گا۔ کچھ کا تو خیال ہو گا کہ اس طرح اُن کا ایمان محفوظ ہو جائے گا ،جبکہ کچھ کو رشتہ بھجنے میں آسانی ہو گی۔ لہذا جب تک آپ وہاں پہنچیں گے محترمہ کسی مولوی کی زوجہ بن چکی ہوں گی۔
جناب اب میں کیا کہوں ۔۔ چپ ہی رہتے ہیںیہاں متعہ کا کوئی معاملہ نہیں ہے۔ وہاں تو شاید جائز ہو پر شاید اپکے یہاں نہ ہو
حسینی میاں، آپ خوامخواہ اس بحث میں کودے ہیں اور وہ بھی انتہائی بھونڈے انداز میں۔ میں نے اب تک اس خاتون کے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں کہی جسے نازیبا کہا جاسکے۔ میری لئے وہ خاتون اتنی ہی محترم ہے جتنی میری بہن یا کوئی بھی اور عورت ہوسکتی ہے۔ شادی کی بات آپ کو بری لگ رہی ہے تو کیا کسی اور چیز کا ذکر چھیڑ دیا جائے جو آپ کے نزدیک جائز اور حلال ہے؟ایچ اے خان اور عاطف بٹ صاحب اگر اس لڑکی کی جگہ آپ لوگوں کی اپنی بہن ہوتی تو پھر بھی اس طرح کا مذاق اڑا رہے ہوتے۔۔۔
پتہ نہیں محفل والوں کو کیا ہوگیا ہے؟؟؟ گھٹیا مذاق کیوں کرتے ہیں۔۔۔
عاطف بھائی آپ ہی رکھیں یہاں تو فتوے جاری ہو رہے ہیں ۔۔۔عمر بھائی، میں پہلے سے بُک کرچکا ہوں۔ آپ دیر سے آئے ہیں، اب خان صاحب کی طرف سے کوئی نئی لڑی کھلنے تک انتظار کریں۔
حسینی میاں، آپ خوامخواہ اس بحث میں کودے ہیں اور وہ بھی انتہائی بھونڈے انداز میں۔ میں نے اب تک اس خاتون کے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں کہی جسے نازیبا کہا جاسکے۔ میری لئے وہ خاتون اتنی ہی محترم ہے جتنی میری بہن یا کوئی بھی اور عورت ہوسکتی ہے۔ شادی کی بات آپ کو بری لگ رہی ہے تو کیا کسی اور چیز کا ذکر چھیڑ دیا جائے جو آپ کے نزدیک جائز اور حلال ہے؟
بات سوچ سمجھ کر ہی کی جائے تو بہتر ہے۔
سر، آپ دعا اور حوصلہ دینے بجائے ڈرا رہے ہیں مجھے۔بٹ صاحب ! بڑے بھولے ہیں آپ بھی۔۔۔ میرے خیال سے مولو یوں نے نینا سیا ھکالی کو گھر بٹھانے کا فیصلہ دو وجوہات کی بنا پر کیا ہو گا۔ کچھ کا تو خیال ہو گا کہ اس طرح اُن کا ایمان محفوظ ہو جائے گا ،جبکہ کچھ کو رشتہ بھجنے میں آسانی ہو گی۔ لہذا جب تک آپ وہاں پہنچیں گے محترمہ کسی مولوی کی زوجہ بن چکی ہوں گی۔
حسینی میاں، آپ خوامخواہ اس بحث میں کودے ہیں اور وہ بھی انتہائی بھونڈے انداز میں۔ میں نے اب تک اس خاتون کے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں کہی جسے نازیبا کہا جاسکے۔ میری لئے وہ خاتون اتنی ہی محترم ہے جتنی میری بہن یا کوئی بھی اور عورت ہوسکتی ہے۔ شادی کی بات آپ کو بری لگ رہی ہے تو کیا کسی اور چیز کا ذکر چھیڑ دیا جائے جو آپ کے نزدیک جائز اور حلال ہے؟
بات سوچ سمجھ کر ہی کی جائے تو بہتر ہے۔
عمر بھائی، کچھ لوگوں کو اللہ نے شاید فتوے جاری کرنے کے لئے ہی زمین پر بھیجا ہے، سو ان کی باتوں سے دل چھوٹا نہ کریں۔عاطف بھائی آپ ہی رکھیں یہاں تو فتوے جاری ہو رہے ہیں ۔۔۔
کوئی بات نہیں
حسینی دوست کو بہرحال ایرانی مولویوں کی مدد کرنی ہے چاہے جیسے بھی
حسینی، آپ کو تکلیف کس بات سے ہورہی ہے، وہ بتادیجئے تاکہ اس کا حل ڈھونڈ لیا جائے۔ تو کون، میں خوامخواہ!!! آپ کو اس مسئلے میں آ کر ٹانگ اڑانے کی دعوت کس نے دی ہے؟ اپنی آنکھوں سے ایرانی چشمہ اتاریں تاکہ آپ کو صاف نظر آنا شروع ہوجائے اور اگر ایسا نہیں کرسکتے تو کم از کم مجھ سے الجھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ میں ایک حد تک ہی باتوں کو برداشت کرتا ہوں اور آپ اس حد سے نکل رہے ہیں۔جی نہیں اپنے گریباں میں جھانکیں۔۔۔ اور ذرا ٰ سوچیں کہ اگر اس کی جگہ ُ ُ آپ کی بہن کی خبر لگی ہوتی۔۔۔
اور افراد اسی طرح کے تجزیے کر رہے ہوتے۔۔۔ آپ کو کیسا لگتا؟؟
یقینا یہ لڑکی بھی کسی کی بیٹی کسی کی بہن ہے۔۔۔ ۔
ایک گھنٹہ سے ُ ُ تو آپ لوگ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔۔
ہاں اس مسئلہ کے سیاسی ّ اور اجتماعی پہلو پر ّ بحث کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔۔
خان صاحب، یہ وہی ہے جو آپ بھی گھنٹے بھر سے کررہے ہیں۔ ایک مومن کو دعا تو دینی نہیں، بس اس کی حوصلہ شکنی کرنی ہے۔بٹ صاحب یہ کیا؟
اللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔آمینسر، آپ دعا اور حوصلہ دینے بجائے ڈرا رہے ہیں مجھے۔