فرقان احمد
محفلین
وعلیکم السلام! خوش آمدید! محترم الف عین اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح لینے کے لیے آپ درج ذیل ربط پر کلک فرمائیں۔ شکریہ!وعلیکم السلام! شعر، غزل، نظم کے لیے کس سے مدد اور کیسے لی جاسکتی ہے اصلاح؟
براہ مہربانی یہاں کلک کریں!
وعلیکم السلام! خوش آمدید! محترم الف عین اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح لینے کے لیے آپ درج ذیل ربط پر کلک فرمائیں۔ شکریہ!وعلیکم السلام! شعر، غزل، نظم کے لیے کس سے مدد اور کیسے لی جاسکتی ہے اصلاح؟
زبردست!غزل لکھ دی ہے برائے اصلاح، عین سر اور عظیم سر کو ٹیگ کردیں میں پہلی بار استعمال کرنے کی وجہ سے کر نہیں پارہا ہوں شاید
یعنی عرفان بھائی آہستہ آہستہ عدنان بھائی بنتے جارہے ہیں!!!
اردو محفل کے آنگن میں ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں ۔یعنی عرفان بھائی آہستہ آہستہ عدنان بھائی بنتے جارہے ہیں!!!
دوسروں کو اس طرح خدمت سے لگانا ہمیں بھی بے حد پسند ہے!!!محمد یحییٰ چیمہ! آپ کی خدمت کیلئے فرقان احمد صاحب حاضر خدمت ہیں۔
دوسروں کو اس طرح خدمت سے لگانا ہمیں بھی بے حد پسند ہے!!!
![]()
جناب گفتگو میں شریک ہوا کریں تاکہ آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے۔حاضر جناب حاضر۔۔۔