بھائی محکمہ موسمیات تو جوائن نہیں کر لیا؟قلت شناسائی کے باعث تعلقات کا مطلع ابر آلود ہو تو فیصلہ نہیں ہو پاتا کہ چرخ تحریر کی سرخی شفق ہے یا کسی طوفان کا پیش خیمہ.
تاحال ایک بھی نہیں پڑھ سکا۔ وجہِ استمہال بھی عرض کر چکا ہوں۔کیا آپ محفل پہ مابدولت کے مراسلے پڑھ رہے ہیں آج کل
اردو محفل میں آکر بھی دل کی ادبی بھڑاس نہ نکالیں تو کہاں نکالیں۔بھائی محکمہ موسمیات تو جوائن نہیں کر لیا؟
یہ حکم نہیں ، گزارش تھی ۔ بسبرادرم حکم کی تعمیل کرچکا ہوں
تھوڑا نیا تھوڑا پرانا ہوں لنک یہاں پیش نہیں کرپارہاک
ٹکٹ نہ لگا دیجیے گا، بھیا!قوسین صاحب اس لڑی میں تشریف لائیں اور ہمارے پیارے فرقان بھیا سے تھوڑی گفتگو ضرور فرمائیں ۔
جزاک اللہ ۔
بہت نوازش
وعلیکم السلام۔سب بھائیوں کو میری طرف سے سلام محبت اور تعظیم۔