مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

سید عمران

محفلین
اب کے تو ہم بھی قریباً ایک برس بعد واپس آئے ہیں محفل میں :cool:
اس برس کے مہنیوں، مہینوں کے دنوں اور دنوں کے گھنٹوں کی اجمالی تفصیل بیان کریں۔۔۔
نوٹ: بوجہ شفقت گھنٹوں کے منٹوں کی تفصیل طلب کرنے سے درگزر کیا جاتا ہے!!!
 

حماد علی

محفلین
اس برس کے مہنیوں، مہینوں کے دنوں اور دنوں کے گھنٹوں کی اجمالی تفصیل بیان کریں۔۔۔
نوٹ: بوجہ شفقت گھنٹوں کے منٹوں کی تفصیل طلب کرنے سے درگزر کیا جاتا ہے!!!
کوئی ایسی مصروفیت ہرگز نہیں تھی جسے جواز بنا کر پیش کیا جا سکے ہاں لیکن اپنے ذہنی حالات سے جنگ جاری تھی سو دنیا کی ہر شے نے اپنی کشش کھو دی تھی، بس اسی لیے کہیں آنا جانا نہیں ہوا !:cowboy1:
 
Top