محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
وہ بات دراصل یہ ہے کہ ہم نے بھیا کو ذہن میں رکھ کر بیری والی مثال دی ہے۔یہ بیری پتھر والا محاورہ نوجوان، خوبرو، حسین اور کچھ کچھ دلربا قسم کی بن بیاہی لڑکیوں کے لیے استعمال ہوتے دیکھا ہے۔ تسی کتھے ورت رئے او۔
وہ بات دراصل یہ ہے کہ ہم نے بھیا کو ذہن میں رکھ کر بیری والی مثال دی ہے۔یہ بیری پتھر والا محاورہ نوجوان، خوبرو، حسین اور کچھ کچھ دلربا قسم کی بن بیاہی لڑکیوں کے لیے استعمال ہوتے دیکھا ہے۔ تسی کتھے ورت رئے او۔
ہم کیوں باتیں کریں گے خود سے۔۔۔بھیا کیا آپ باولے ہو گئے جو خود سے باتیں کریں گے۔
ہماری جانب سے ایسی کوئی اجازت نہیں۔۔۔اجازت ہے چوہدری جی ،
جہاں بیری ہو وہاں پتھر تو آتے ہی ہیں۔
بلاوجہ اپنی بلا دوسروں کے سر ڈال دی!!!وہ بات دراصل یہ ہے کہ ہم نے بھیا کو ذہن میں رکھ کر بیری والی مثال دی ہے۔
ارے سید صاحب آپ تو ناراض ہو گئے، ہم نے تو ازراہ تفنن کہا تھا۔ بھائی سچی بات ہے کئی دن بعد یہ رونق دیکھنے کو ملی۔ اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین۔جیسے باقیوں کو تو باقاعدہ دعوت نامے ارسال کیے جاتے ہیں!!!
چوہدری صاحب اس میں "الن" کون ہے اور "ننھا" کون؟بھائی ہم تو آپ دونوں کو ’الن اور ننھا‘ والا خطاب دینا چاہیں گے، بشرطیکہ ہر دو معززین کو گراں نا گزرے۔
ننھا تو محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا ہی ہونگے۔چوہدری صاحب اس میں "الن" کون ہے اور "ننھا" کون؟
اگر انہیں الف قرار دیا گیا ہے تو پھر سید عمران صاحب کے بارے میں خود ہی اندازہ لگا لیجیے۔ننھا تو محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا ہی ہونگے۔
اور اگر یہ ننھا ہیں تو تب بھی اندازہ لگا ہی لیجیے کہ شاہ جی کا کیا عالم ہو گا ۔۔۔!ننھا تو محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا ہی ہونگے۔
ہم نے بھی ازراہ تففن مذاق کیا تھا۔۔۔ارے سید صاحب آپ تو ناراض ہو گئے، ہم نے تو ازراہ تفنن کہا تھا۔ بھائی سچی بات ہے کئی دن بعد یہ رونق دیکھنے کو ملی۔ اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین۔
اگر انہیں الف قرار دیا گیا ہے تو پھر سید عمران صاحب کے بارے میں خود ہی اندازہ لگا لیجیے۔
فرقان بھیا آپ نے تو ہر دو عالم میں ہمارا رگڑا لگادیا!!!اور اگر یہ ننھا ہیں تو تب بھی اندازہ لگا ہی لیجیے کہ شاہ جی کا کیا عالم ہو گا ۔۔۔!
پنچھی تھوڑی، یاقوت ہاتھ آیا ہے!لیں فرقان بھیا ایک اور پنچھی ہاتھ آیا!!!
یاقوت
ابھی تک کوئی شکار گھیرا نہ جا سکا ۔۔۔ پلان ناکام دکھائی دیتا ہے باس ۔۔۔!Imzcheema ! ادھر آپ کو یاد کیا جارہا ہے۔