جان
محفلین
فرقان بھیا حوصلہ رکھیں، کوئی نہ کوئی تو ایسا ہو گا جو آپ کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دے گا!ابھی تک کوئی شکار گھیرا نہ جا سکا ۔۔۔ پلان ناکام دکھائی دیتا ہے باس ۔۔۔!
فرقان بھیا حوصلہ رکھیں، کوئی نہ کوئی تو ایسا ہو گا جو آپ کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دے گا!ابھی تک کوئی شکار گھیرا نہ جا سکا ۔۔۔ پلان ناکام دکھائی دیتا ہے باس ۔۔۔!
چلیں فرقان بھائی کوئی بات نہیں، شکار نہ سہی، شکاری تو سارے اکھٹے ہوہی گئے اس لڑی میں۔ اب ڈر یہ ہے کہ شکار کے آتے ہی کہیں شکاری آپس میں نہ گھتم گھتا ہوجائیں۔ابھی تک کوئی شکار گھیرا نہ جا سکا ۔۔۔ پلان ناکام دکھائی دیتا ہے باس ۔۔۔!
ان شاء اللہ ایسا ہی ہو گا!چلیں فرقان بھائی کوئی بات نہیں، شکار نہ سہی، شکاری تو سارے اکھٹے ہوہی گئے اس لڑی میں۔ اب ڈر یہ ہے کہ شکار کے آتے ہی کہیں شکاری آپس میں نہ گھتم گھتا ہوجائیں۔
بھائی آپ بھی زیرو میٹر یاقوت نہیں رہے!حکم صاحبان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر نیا پرانا ہے محترم۔بھائی آپ بھی زیرو میٹر یاقوت نہیں رہے!
پہلا سوال:صاحبان پنچھی خود آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہے اسی لیے تھوڑا ہاتھ "ہولا"رکھیے گا۔
اللہ اللہ "مفصل" اور "مجمل" کے بعد بھی ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟پہلا سوال:
ایمانِ مفصل اور ایمانِ مجمل باترجمہ سنائیں!
فرقان احمد بھائی نے لڑی انھیں محفل سے جوڑنے کے لیے بنائی ہے، بھگانے کے لیے نہیں۔پہلا سوال:
ایمانِ مفصل اور ایمانِ مجمل باترجمہ سنائیں!
فکر ناٹ بڑے صاحبان میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے ہم نہیں۔فرقان احمد بھائی نے لڑی انھیں محفل سے جوڑنے کے لیے بنائی ہے، بھگانے کے لیے نہیں۔
شکر ہی کہی تو آپ نے ہماری عزت اور بات کا بھرم رکھا ۔فکر نہ کریں ان سے ہم نے ہم دونوں کا بد لہ لے لیا ہے!!!
بس ایسے ہی ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہیے۔فکر ناٹ بڑے صاحبان میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے ہم نہیں۔
اتنی جلدی گھبرا گئے ،فرقان بھیا آپ نے تو ہر دو عالم میں ہمارا رگڑا لگادیا!!!
دراصل آپ نے محفل کے سب سے بڑے گھیرو کا آشیرباد حاصل نہیں کیا ہے اس لیے آپ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا رہا ہے۔ابھی تک کوئی شکار گھیرا نہ جا سکا ۔۔۔ پلان ناکام دکھائی دیتا ہے باس ۔۔۔!
راہنمائی کیلئے شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔بس ایسے ہی ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہیے۔
کوئی بات نہیں بھیا،سارا کیا کرایا آپ کا ہے، ہر وقت ہر جگہ بڑھ بڑھ کر بولتے ہیں اور سننے کو ہمیں بھی ملتی ہے!!!
بھیا اس پہلے بانکے سجیلے زیرو میٹر محفلین کی ٹیونگ کتنی کلو میڑ کے بات کی جا سکے گی ؟دیکھیے، پہلا بانکا سجیلا زیرو میٹر محفلین کون ثابت ہوتا ہے؟