فرقان احمد
محفلین
ہم آپ کی ممکنہ پٹائی کا منظر ان گناہ گاروں آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔!دراصل آپ نے محفل کے سب سے بڑے گھیرو کا آشیرباد حاصل نہیں کیا ہے اس لیے آپ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا رہا ہے۔
ہم آپ کی ممکنہ پٹائی کا منظر ان گناہ گاروں آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔!دراصل آپ نے محفل کے سب سے بڑے گھیرو کا آشیرباد حاصل نہیں کیا ہے اس لیے آپ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا رہا ہے۔
ہم بھیا سے پٹ پٹ کر مزید ڈھیٹ سے ڈھیٹ تر ہو گئے ہیں ۔آپ بلا جھجک آشیرباد حاصل کر سکتے ہیں ،ہماری اجازت ہے۔ہم آپ کی ممکنہ پٹائی کا منظر ان گناہ گاروں آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔!
ہماری دعا ہے کہ اُن کے ہاتھ تھکیں اور نہ ہی آپ کی ہمت ماند پڑے ۔۔۔!ہم بھیا پٹ پٹ کر مزید ڈھیٹ سے ڈھیٹ تر ہو گئے ہیں ۔آپ بلا جھجک آشیرباد حاصل کر سکتے ہیں ،ہماری اجازت ہے۔
بڑی زور سے ہم آمیننننن کہے دے رہے ہیں۔ہماری دعا ہے کہ اُن کے ہاتھ تھکیں اور نہ ہی آپ کی ہمت ماند پڑے ۔۔۔!
آہ! ٹیوننگ کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔!بڑی زور سے ہم آمیننننن کہے دے رہے ہیں۔
ارے بھئی جب بندہ زور سے آمین کہے گا تو ن کی آواز لمبی نکلے گی نا ،آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم ،آہ! ٹیوننگ کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔!
نہیں بھئی، ہم دوسروں کو مار پڑتا دیکھ کر ہی سُدھر جانے والے طالب علم ہیں ۔۔۔!ارے بھئی جب بندہ زور سے آمین کہے گا تو ن کی آواز لمبی نکلے گی نا ،آپ اتنا بھی نہیں معلوم ،
چلیں عمران بھیا سے کہہ کر آپ کی بھی ٹیونگ کروا دے گے ۔
شاباش ،نہیں بھئی، ہم دوسروں کو مار پڑتا دیکھ کر ہی سُدھر جانے والے طالب علم ہیں ۔۔۔!
شاباش ،
ہونہار طالب علموں کی یہی پہچان ہوتی ہے ۔
ہمارا آپ سے بھلا کیا مقابلہ ۔
A Basit لیجیے جناب! معلوم ہوتا ہے یہ مشن بھی ناکام ہی رہے گا ۔۔۔!A Basit صاحب کو بھی ٹیگا جائے!
بہت شکریہ!آپ دونوں کو کافی عرصے بعد دیکھ کر خوشی ہوئی! بارِ دگر خوش آمدید۔
کیا یہ قبل از پٹائی سدھرنا بقول آپ کے آپ کو 'ہتھ' لگ چکے ہیں کے بعد سے شروع ہوا ہے یا آپ بچپن سے ہی ایسے تھے۔نہیں بھئی، ہم دوسروں کو مار پڑتا دیکھ کر ہی سُدھر جانے والے طالب علم ہیں ۔۔۔!
نہیں نہیں۔ موصوف نامعلوم افراد کے "ہتھے" چڑھنے کے بعد اتنے بی بے بچے بنے ہیںکیا یہ قبل از پٹائی سدھرنا بقول آپ کے آپ کو 'ہتھ' لگ چکے ہیں کے بعد سے شروع ہوا ہے یا آپ بچپن سے ہی ایسے تھے۔
چلیں یہ تو بِیبا بچے بنے ہیں، پر مجھے یقین ہے کہ جس دن آپ بھائی لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے آپ کو سچا اور پکا مومن ضرور بنا دیں گے۔نہیں نہیں۔ موصوف نامعلوم افراد کے "ہتھے" چڑھنے کے بعد اتنے بی بے بچے بنے ہیں
ایک بار کہیں میں نے بھی ایسا کہا تھا۔بھائی ہم تو آپ دونوں کو ’الن اور ننھا‘ والا خطاب دینا چاہیں گے، بشرطیکہ ہر دو معززین کو گراں نا گزرے۔
محفل پر ہی اور انھی دونوں معززین کو ؟ایک بار کہیں میں نے بھی ایسا کہا تھا۔