یار اتنے بڑے بڑے ادارے بھی ایسی نیچ حرکتیں کریں گے تو چھوٹوں کا تو پوچھو ہی کچھ مت۔ بیڑا غرق ہو ان کا۔
تم نے زینب کا حصہ جو نہیں نکالا۔
او شِزادے کوئی گل نئیں۔ دل چھوٹا نہ کرین۔ اللہ مالک ہے اس سے بہت زیادہ مل جائیں گے۔ انشاءاللہ اب تو اچھی جگہ مل گئی ہے نا
یہ تو تمہیں بعد میں پتہ چلے گا کہ تمہاری آئیس کریم کی "لاریں" کس پر گری ہیں !
مع السلام
مری کے قریب تو پنڈی سلام آباد ہیں یا پھر نتھیا گلی ایوبیہ چھری پانی اس کسے دور آئیں تو جہلم دینہ منگلا
اس دھاگے کا عنوان کیا تھا
اصل پيغام ارسال کردہ از: خوشی
مری کے قریب تو پنڈی سلام آباد ہیں یا پھر نتھیا گلی ایوبیہ چھری پانی اس کسے دور آئیں تو جہلم دینہ منگلا
جہلم ، جہلم ،جہلم یہ ریگستان میں کس ظالم نے جہلم کا نام لے لیا
یہ آئیس کریم کی "لاریں" کا کیا چکر ہے؟
یہ آئیس کریم کی "لاریں" کا کیا چکر ہے؟