میں تو نہیں وہ تو علی زاکر کی دھمکی کا جواب دے رہی تھی میں
تمہیں ہر وقت ایسا کیوں لگتا ہے کہ ہر کوئی تمہیں دھمکی دے رہا ہے۔
لے بھائی جی آپ میرا ووٹ ہیں کہ زاکر کا۔۔۔۔۔۔تمہیں ہر وقت ایسا کیوں لگتا ہے کہ ہر کوئی تمہیں دھمکی دے رہا ہے۔
اللہ میری توبہ جان پہچان تمہاری ہے "داؤد" اور "شکیل" سے اور دھمکیاں میں دے رہا ہوں !
ویسے تمہیں میری ہر بات دھمکی کیوں لگتی ہے ؟
مع السلام
مجھے تو لگتا ہے ایسی حرکتیں یہ جان بوجھ کے نہیں کرتی بلکہ ہو جاتیں ہیں!
مع السلام
جو چیز آپ کے پاس نہیں کیا وہ میرے پاس بھی نہیں ہو گی ایسا کیسے ہو سکتا ہے علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ فوجی کھوپڑی یہاں کہاں آ گئی؟