زینب آپی

زینب کے کچھ مسائل تھے جنکی وجہ سے اسکا انٹرنیٹ سے رابطہ منقطع ہے ۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر بننے والے تعلقات اکثر ٹیوب لائیٹ کی طرح ہوتے ہیں ۔ بجلی گئی نہیں کہ کمرے میں گھپ اندھیرا اور کچھ پتہ نہیں کب آئے گی اور آئے گی بھی یا نہیں ۔ اسی لیئے انتظار طویل اور عجیب سا لگتا ہے ۔

وہ زینب جو کہ رونق محفل اردو میں ہوتی تھی
بہت عرصہ ہوا اس سے کسی کی بات ہو پائی۔۔!
 
Top