زینب آپی

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا ہوا، مجھے بتاؤ تو سہی، میں ابھی نبڑ لیتا ہوں۔

کچھ نہیں شمشاد بھائی کچھ نہیں بس ویسے ہی :(

خرم تمہیں تو جانتا ہوں لیکن "خرمے" کو نہیں جانتا تھا لیکن اب جان گیا ہوں:grin: !

مع السلام

ہا ہا ہا یہ تو خرمے ہے لیکن باقی نام آپ کو شاہد پتہ نہیں ہیں مجھے بہت سے ناموں سے گھر والے اور دوست پکارتے ہیں بہت سارے نام ہیں میرے آپ بھی کوئی نام رکھ لیں
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی مجھے آج کل روز کے روز 4/5 سو درہم ہاتھ لگ رہے ہیں ہفتے کا حساب خود لگا لیں

ارے اتنے پیسے کہاں سے ہاتھ لگ رہے ہیں؟ ایسا کون سا کام ہے جس میں اتنا منافع ہو رہا ہے، مجھے بھی بتاؤ بھلے ہی اس سے آدھے مل جایا کریں۔
 

علی ذاکر

محفلین
ہا ہا ہا یہ تو خرمے ہے لیکن باقی نام آپ کو شاہد پتہ نہیں ہیں مجھے بہت سے ناموں سے گھر والے اور دوست پکارتے ہیں بہت سارے نام ہیں میرے آپ بھی کوئی نام رکھ لیں[/quote]

نہیں‌بھائ میرا جو ہے وہ ہی ٹہیک ہے بڑی مشکل سے پہلے نام سے جان چھرائ ہے ابھی بھی گھر والے مجھے دوسرے نام ہی سے بلاتے ہیں !

مع السلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہا ہا ہا یہ تو خرمے ہے لیکن باقی نام آپ کو شاہد پتہ نہیں ہیں مجھے بہت سے ناموں سے گھر والے اور دوست پکارتے ہیں بہت سارے نام ہیں میرے آپ بھی کوئی نام رکھ لیں

نہیں‌بھائ میرا جو ہے وہ ہی ٹہیک ہے بڑی مشکل سے پہلے نام سے جان چھرائ ہے ابھی بھی گھر والے مجھے دوسرے نام ہی سے بلاتے ہیں !

مع السلام[/QUOTE]

ارے بھائی میں اپنے نام کی بات کر رہا ہوں آپ میرا جو مرضی نام رکھ لیں :grin:
 

زینب

محفلین
کچھ نہیں شمشاد بھائی کچھ نہیں بس ویسے ہی :(



ہا ہا ہا یہ تو خرمے ہے لیکن باقی نام آپ کو شاہد پتہ نہیں ہیں مجھے بہت سے ناموں سے گھر والے اور دوست پکارتے ہیں بہت سارے نام ہیں میرے آپ بھی کوئی نام رکھ لیں

میری بات مان رہے ہو یا میں لگاوں شمشاد بھائی کو شکایت؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ویسے یہ پاکستان میں بہت بڑی عادت ہے لوگوں کی کہ نام بگاڑ دیتے ہیں، جیسے :

ممتاز سے تاجا
اعجاز سے جج

اور بلا، گڈو، پپو تو اتنے نام ہیں کہ جن کا حساب ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: خرم شہزاد خرم
کچھ نہیں شمشاد بھائی کچھ نہیں بس ویسے ہی

میری بات مان رہے ہو یا میں لگاوں شمشاد بھائی کو شکایت؟؟

ارے بھائی اس کی ہر بات بلا چوں چراں کیئے مال لیا کرو۔ اور تمہارے لیے تو اور بھی ضروری ہے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا کیوں پا جی میں کوئی ہلاکو خان کی بہن ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے پا جی اس نے مجھ سے بات کی ہے اسے پتا ہے میں خطرناک ہر گز نہین ہوں ۔ہیں ان خرممممممممممممممممممممممم
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اس لیے کہ تم رپڑ جو ڈال دیتی ہو۔ اور تمہارے رپڑوں سے بچنے کا واحد طریقہ یہی ہے کہ تمہاری بات مان لی جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری سب باتیں مانتا تو ہوں، وہ تو تمہیں چکر دینے کے لیے ہیرا پھیری کرنا پڑتی ہے ناں۔
 

زینب

محفلین
ہیرا پھیری تو میں بھی جی بھر کے آپ سے کرتی ہوں ۔۔۔۔۔ہاہاہا ہیرا پھیری کے بنابھی کوئی زندگی ہے بھلا
 

شمشاد

لائبریرین
بس مجھے یہی معلوم کرنا تھا۔ اب تم نے خود ہی اقرار کر لیا ہے کہ میرے ساتھ ہیرا پھیری کرتی ہو۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔آپ اب تک جان تو گئے ہوںگے پا جی کہ میں اکثر اپنی باتوں سے مکر بھی جاتی ہوں‌
 
Top