زینب آپی

مغزل

محفلین
یہ ’’ خلیجی ‘‘ لوگ پاکستانیوں کو ’’ دھمکیاں ‘‘ کیوں دینے لگتے ہیں ، مہارے کو تو سمجھ نہ کائی ، کے بولوں اِب میں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے اچھے کی بلکہ بہت اچھے کی امید رکھنی چاہیے۔ مغل مغلوں کو صرف دھمکی ہی دے گا، عملی طور پر کچھ نہیں کرنے کا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہممم اچھا یہ بات ہے

نہیں راجابھائی میں‌ڈرتا نہیں ہوا بس بھاگ جاتا ہوں :grin:


مغل بھائی اللہ اللہ کریں‌ آج کے بعد ایسے لفظ زبان پر پر تو پھر آپ کی خیر نہیں‌


شمشاد بھائی زینب آپی تو پاکستان چلی گی ہیں میں نے ان کے بلاگ پر پڑھا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے کہ پاکستان گئی ہوئی ہے۔ لیکن پاکستان پہنچنے کے بعد کوئی خیر خبر نہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں آج شام کو پتہ کر کے بتاتا ہوں شمشاد بھائی آپ کو مجھے کچھ یاد تو آ رہا ہے ایک طرح سے رابطہ ہو سکتا ہے آج شام ہی پتہ کرتا ہوں

وجی بھائی آپ کہاں ہیں پاکستان میں یا یہاں ہی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
بجلی تو اس کے جانے سے پہلے بھی جا رہی تھی، یہ ہو سکتا ہے اس کے جانے کے بعد زیادہ جانے لگی ہو۔
 

وجی

لائبریرین
ہم تو ابھی یہیں ہیں جناب آپ کو بتایا تو تھا کہ ہم جولائی میں واپسی ہے
 

مغزل

محفلین
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے کہ پاکستان گئی ہوئی ہے۔ لیکن پاکستان پہنچنے کے بعد کوئی خیر خبر نہیں۔

شمشاد صاحب ، زینو بٹیا ٹھیک ٹھاک ہیں، ابھی جہلم میں ہیں، پھر پنڈی اور لہور جائیں گی ، میری بات ہوئی تھی، کافی دیر،
 

مغزل

محفلین
بجلی تو اس کے جانے سے پہلے بھی جا رہی تھی، یہ ہو سکتا ہے اس کے جانے کے بعد زیادہ جانے لگی ہو۔

بس ہماری کوشش ہے کی جلدی جلدی زینو کو پاکستان سےبھگایا جائے ، ارے آتے ہی آندھی طوفان ، بجلی کے بڑے پول گئے ، پورا کراچی حیدرآباد سمیت دیگر شہروں میں بجلی کا 22 گھنٹوں پر مشتمل بریک ڈاؤن ہوگیا ۔ :rollingonthefloor:
 
Top