زینب آپی

وقاص قائم

محفلین
میرا خیال ہے کہ آپ کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے۔ ایک بات بتا دوں کہ اپنی عزت اپنے ہاتھ ہوتی ہے۔
دوسروں کی عزت کریں گے تو دوسرے بھی آپ کی عزت کریں گے۔

میں نے قطعاً آپ کی بے عزتی کے ارادے سے یہ نہیں کہا تھا آپ غلط سمجھے ہیں۔ معیں معذرت خواہ ہوں‌۔
دراصل آپ نے رشتہ دار کہا تو میں زیادہ ہی فری ہوگیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
وقاص صاحب اچھے مزاح اور اچھے مذاق سے سب ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ لیکن کسی کو " سارے ہی نمونے ہو " کہہ کر مخاطب کرنا میرا نہیں خیال کہ مزاح کے زمرے میں آتا ہے۔ یہاں اکثر اراکین ایک دوسرے سے مذاق کرتے ہیں۔ کچھ اراکین حد سے بھی بڑھ جاتے ہیں لیکن صرف ان کے ساتھ جن کے ساتھ ان کا ذہنی سمجھوتہ ہے۔

امید ہے آئیندہ خیال رکھیں گے۔
 

وقاص قائم

محفلین
حضرت اول تو یہ کہ میں نے فورم پر موجود تمام اراکین کے لئے یہ بات نہیں کہی تھی۔آپ کےلئے اور ان دوسرے ساتھی کے لئے کہی تھی جن سے میری بات چل رہی تھی۔ اور دوسری بات" نمونہ" لفظ کوئی ایسا غلط مفہوم ہرگز نہیں رکھتا جس پر آپ اتنا شدید رد عمل کا اظہار کریں۔ آدمی ازراہِ مذاق دوستوں کو کہہ دیتا ہے کہ "کیا نمونہ پن کر رہے ہو" یا اسی طرح کا کوئی جملہ جس میں نمونہ لفظ استعمال ہوتا ہے اس سے اپنے دوست کی بےعزتی کرنا مقصود نہیں ہوتا۔ مجھے معلوم نہیں کہ آپ نے ایسا کیوں سوچا۔ اور ویسے بھی میں معذرت کرچکا ہوں تو اس بات کو ختم کریں۔
 

مغزل

محفلین
بھائی جی میری اردو کہاں اتنی اچھی ہے، ہاں کوشش کرتا ہوں کہ اردو بولتے یا لکھتے ہوئے انگریزی کے الفاظ نہ لکھوں۔

اچھی اردو بولنے اور لکھنے والوں میں م م مغل، ساجد، نایاب اور سعود سر فہرست ہیں۔ اور ان سب کے استاد جناب اعجاز بھائی ہیں۔

ہیں ں‌ں‌ں‌ںں‌۔۔۔ ارے بابا جی یہ ہمیں کیوں بدنام کررہے ہیں ۔، ہمارا نام نکالیے اس فہرست سے ۔ :lovestruck:
ہم تو ابھی تک خود کو جہل مرتبت خیال کررہے ہیں آپ ہیں‌کہ اردو دانوں میں ہمیں باندھے دیتے ہیں :tongue:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہیں ں‌ں‌ں‌ںں‌۔۔۔ ارے بابا جی یہ ہمیں کیوں بدنام کررہے ہیں ۔، ہمارا نام نکالیے اس فہرست سے ۔ :lovestruck:
ہم تو ابھی تک خود کو جہل مرتبت خیال کررہے ہیں آپ ہیں‌کہ اردو دانوں میں ہمیں باندھے دیتے ہیں :tongue:
دیکھا اپنے مطلب کا مراسلہ کہاں سے تلاش کر لیا
 

زینب

محفلین
لینا دینا ضروری ہے ۔۔۔میں کبھی کچھ نہیں دیتی ہاں دینے کی بات کریں تو سوچا جا سکتا ہے
 

مغزل

محفلین
زینب صاحبہ کے حوالے سے یہ لڑی زیادہ طویل نہیں ہوگئی ، مجھے تو حسد ہونے لگا ہے ۔ ہیہ یہ ی
 

تیلے شاہ

محفلین
کل زینب آپی سے فون پر بات ہوئی ہمیں اپنی خوش قسمتی پر یقین نہیں آرہا تھا
پہلے تو ہم نے محترمہ کو اپنی بھابھی سمجھا اور پہچانوں کون کے جواب میں دھڑلے سے کہہ دیا میرے بھائی کی گرل فرنیڈ اس کے بعد لڑکی ایسی سیدھی ہوئی
کے پوچھو مت اس سے پہلے کے میں کوئی دوسرا گس مارتا فورا لائین پر آگئی
چھوٹی سی ملاقات ہوئی مگر اچھا لگازینب بہن سے بات کرکے۔
 

مغزل

محفلین
ہاہاہہا ۔۔ صاحب ہم تو ’’ دھمکیوں ‘‘ کا شکار ہوئے ، اور بس کیا بتائیں ۔ کہ ۔۔
 
Top