زینب آپی

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج صبح سے ہی مجھے انتظار تھا اس لمحے کا لیکن یہ لمحہ اتنی دور ہو گیا تھا کہ بس انتظار کرتے کرتے کیا سے کیا ہو گیا ۔ صبح سو مجھے 5 فون آ چکے ہر کال پر نیا نمبر سامنے آتا تھا اور ہر بار میں نے یہی سوچا کہ یہ آپی کا ہی فون ہو گا لیکن ہر بار کبھی کسی کا اور کبھی کسی کا اس دوران ایک دفعہ پاکستان سے اور ایک دفع فیصل بھائی کی کال بھی آئی لیکن جس کال کا مجھے انتظار تھا وہ ابھی ابھی ختم ہوئی ہے ۔ مجھے یقین تھا آپی آپ کی کال ضرور آئے گی لیکن یہ معلوم نہیں تھا کب ائے گی مجھے آپ سے بات کر کے بہت خوشی ہوئی بہت شکریہ آپ ویسی ہی ہیں جیسی آپ باتیں کرتی ہیں اصل میں انسان کا ظاہر اور باطن ایک ہی ہونا چاہے سو آپ کا ظاہر اور باطن ایک ہی ہے اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر اچھی صحت اور عزت کے ساتھ عطا فرمائیں آپ کا چھوٹا بھائی خرم
 

زینب

محفلین
لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سٹوری ہی بنا دیتی آ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بھی تم سے بات کر کے بہت اپنا پن لگا۔خوش رہو۔۔۔۔۔۔۔جیتے رہو۔۔۔۔۔۔۔ارے میں تو بزرگ بن گئی ہوں ہاہاہاہا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکر ہے کسی نے تو خود کو بزرگ کہا ہے ورنہ میں نے اپنی زندگی میں کوئی لڑکی/عورت ایسی نہیں دیکھی جس نے خود کو بزرگ کہا ہو اللہ اللہ یہ کیسا زمانہ آ گیا ہے
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا آبی ٹو کوللللللللللللللل۔۔۔یہ اعزاز ابھی تک صرف شمشاد بھائی کے بعد خرم کو حاصل ہوا ہے
 

زینب

محفلین
شکر ہے کسی نے تو خود کو بزرگ کہا ہے ورنہ میں نے اپنی زندگی میں کوئی لڑکی/عورت ایسی نہیں دیکھی جس نے خود کو بزرگ کہا ہو اللہ اللہ یہ کیسا زمانہ آ گیا ہے

پاگل۔۔میں‌نے خود تمہیں پہلے ہی "چھوٹا"" بھائی کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اب دیکھ لی نا۔۔۔۔۔۔میرا مطلب ہے سن لی نا ایسی خاتون اب مکرنا نیئں:grin:
 

آبی ٹوکول

محفلین
ہاہاہاہاہا آبی ٹو کوللللللللللللللل۔۔۔یہ اعزاز ابھی تک صرف شمشاد بھائی کے بعد خرم کو حاصل ہوا ہے
ہماری کیا ناک بہتی ہے جو ہمیں اس اعزاز سے مسلسل محروم رکھا جارہا ہے چلو شمشاد بھائی تو ٹھیک ہیں سب کہ ب۔ڑے ہیں مگر ۔ ۔ ۔ ۔
 

زینب

محفلین
ہماری کیا ناک بہتی ہے جو ہمیں اس اعزاز سے مسلسل محروم رکھا جارہا ہے چلو شمشاد بھائی تو ٹھیک ہیں سب کہ ب۔ڑے ہیں مگر ۔ ۔ ۔ ۔

میں شمشاد بھائی کو کال نہیں کرتی ان کے بڑے اور اپنے چھوٹے ہونے کا فیدہ اٹھاتی ہوں ۔۔۔مس کال مارتی ہوں پا جی کو باتیں میری خرچہ ان کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


آپ کہو ایسا خرچہ کرنے کو تیار ہو کیا:grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاہاہاہاہا آبی ٹو کوللللللللللللللل۔۔۔یہ اعزاز ابھی تک صرف شمشاد بھائی کے بعد خرم کو حاصل ہوا ہے

یہ تو آپ کی محبت ہے

پاگل۔۔میں‌نے خود تمہیں پہلے ہی "چھوٹا"" بھائی کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اب دیکھ لی نا۔۔۔۔۔۔میرا مطلب ہے سن لی نا ایسی خاتون اب مکرنا نیئں:grin:

ہا ہا ہا نہیں کہوں گا دیکھ بھی لی اور سن بھی لی
 

زینب

محفلین
خرمے جلنے کی بو تو مجھے بھی آئی پر کیا ہےنا کہ آبی شاید تکے فرائی کر رہا ہے اسی کی خشبو ہے
 

آبی ٹوکول

محفلین
میں شمشاد بھائی کو کال نہیں کرتی ان کے بڑے اور اپنے چھوٹے ہونے کا فیدہ اٹھاتی ہوں ۔۔۔مس کال مارتی ہوں پا جی کو باتیں میری خرچہ ان کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


آپ کہو ایسا خرچہ کرنے کو تیار ہو کیا:grin:

تو اس کا مطلب ہوا کہ مجھے آپکو مس کال مارنی چاہیے ۔ ۔۔ کہیئے کیا خیال ہے ؟
 
Top