مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

زینب

محفلین
السلام و علیکم بہنا!
تم سدا خوش رہو۔ کسی کی نظر نہ لگے۔ بیزاری چھوڑو کچھ میٹھا کھاؤ۔
سالگرہ مبارک



واہ پاکستان میں دو قابل ذکر واقعات ایک دن میں زینب کی سالگرہ اور وقت کا آگے بھاگنا۔

ہاہاہاہا دیکھ لیں پا جی ہم کبھی بھی اکیلے نہیں آتے کوئی نا کوئی آندھی طوفان ساتھ لاتے ہیں :rollingonthefloor:

مبارک باد کے لیے بہت بہت شکریہ
جن کے لیئے دھاگہ کھولا ہے وہ تو کچھ روٹھی روٹھی سی لگ رہی ہیں۔ کیا بات ہو گئی مجھے کوئی بتائے تو سہی۔
شمشماد بھائی آپ بتائیں کچھ۔

اب مان گئی ہوں ناراض بھی تو پا جی سے ہی تھی اور باقی سارے بھایئوں سے بھی :cool:
 

تیلے شاہ

محفلین
کیا آپ سارے بھائی جب تک مجھ سے کھری کھری نا سن لو چین نہیں آتا۔ہائے کیسے بھائی دیے ہیں جو ہر وقت چاہتے ہیں کہ میں‌چیخ چلا کے بات کروں پھر لڑائی کا الزام بھی دیتے ہیں۔۔۔۔جو کبھی آرام سے اللہ کی بندی بن کے بات کر لوں تو سارے بھایئوں‌کو میری طبیعت پے شک ہونے لگتا ہے کہ آج کچھ الٹا سیدھا تو نہیں کھا بیٹھی۔۔۔۔۔۔۔۔

سب ڈانٹتے ہو لڑتے ہو کیا کیا باتیں سناتے ہو پر کسی نے جو کوئی گفٹ دیا ہو۔سوائے فیصل بھائی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیصل بھائی کل صبح 10 بجے تک مجھے گفٹ نا ملا نا تو آپ کو بھی سب کی لائن میں‌کھڑا کر دینا ہے میں نے ہاں‌۔۔۔۔۔۔۔چلو سب بھائی ایڈریس نوٹ کرو مجھے کل تو گفٹس نا ملے تو سب کا جلوس نکال دینا ہے میں‌نے '''اب پتا لگا زینبے ادھر ہی ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
زینبے ان ایکشن
 

زینب

محفلین
صابر بھائی ان کی عمریں نہیں بڑھا کرتیں۔ پچھلے 25 سال سے 25ویں سالگرہ منا رہی ہے۔

عمران بھائی مجھے بھی کچھ ایسے ہی محسوس ہوا ہے کہ آج اس کا انداز بدلہ ہوا ہے۔ وہ والی زینب لگ نہیں رہی۔ کہیں یہ تو نہیں کہ اس کو 26 کا کیوں بنا دیا۔

اللہ خیر کرے۔

بھائی جییییییییییییی میں 25/26 کی نہیں ہوں اچھا۔میں‌تو پورے 99 سال 11 ماہ اور 29 دن کی ہو گئی ہوں بس اب ایک صدی پوری ہونےہی والی سمجھیں
:rollingonthefloor:
بہت بہت مبارک ہو زینب، ہاں تو کیا تحفہ چاہیے؟
خوش رہو، مسکراتی رہو۔


اور یہ بھی کہ تم پورے دو ہفتے کی تاخیر سے کیوں پیدا ہوئی تھیں؟

دعاوں کے لیے بہت شکریہ پا جی۔تحفہ اممممم ابھی کا آج کا صرف دیں گے یا پچھلے ادھار بھی چکایئن گے۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:

لیٹ وہ پا جی میں بھول گئی تھی 1 اور 15 کا فرق تب مجھے گنتی نہیں آتی تھی نا:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جییییییییییییی میں 25/26 کی نہیں ہوں اچھا۔میں‌تو پورے 99 سال 11 ماہ اور 29 دن کی ہو گئی ہوں بس اب ایک صدی پوری ہونےہی والی سمجھیں
:rollingonthefloor:


دعاوں کے لیے بہت شکریہ پا جی۔تحفہ اممممم ابھی کا آج کا صرف دیں گے یا پچھلے ادھار بھی چکایئن گے۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:

لیٹ وہ پا جی میں بھول گئی تھی 1 اور 15 کا فرق تب مجھے گنتی نہیں آتی تھی نا:rollingonthefloor:

ابھی بھی تنخواہ ملنے میں پورے 15 دن باقی ہیں، ابھی آج کا، باقیوں کا اگلے مہینے کچھ کریں گے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اچھا زینب کی سالگرہ بھی ہوتی ہے۔ چلیں پھر میری جانب سے بھی سالگرہ مبارک ہو۔
اب ریپوٹیشن سسٹم بند کر دیا ہے ورنہ تحفے میں کچھ لال پوائنٹ دے دیتا۔ :notlistening:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:(
خرم غلطی آپ کی ہے۔ حالانکہ آپ کے پاس زین سے دو گھنٹے زیادہ وقت تھا۔ آپ رات کو دس بجے ہی یہ دھاگہ شروع کر سکتے تھے۔



غلطی جس کی ہے ان کو پتہ ہے لیکن میری غلطی نہیں ہے میں تو زین کو نہیں چھوڑوں گا بس 5 منٹ صبر نہیں کر سکتے تھے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں نے بھی بہت عرصے سے کسی سے لڑائی نہیں کی ، آجائیے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم ۔ میں‌نےدس ہزار تماشائیوں کے لئے انتطامات بھی مکمل کرلیئے ہیں‌۔ :boxing:



:eek:
یہ شمشاد بھائی میرے حق میں‌رائے دے رہے ہیں‌:noxxx:


:nailbiting::nailbiting: آپ تو سچ کے ہی تیار ہو گے میں تو بس روب ڈالنے کی کوشش کر رہا تھا :grin:
اب آپ نے اتنے انتظامات کر لیں ہیں تو ٹھیک ہے اب آپ ابو ظہبی آؤ میں آپ کو چھوڑوں گا نہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کر سکتے ہین ان کیوں نہیں کچھ کر سکتے۔خرمے کو پھینٹی لگا سکتے ہیں پاس ہوتے ہوئے بھی لیٹ ہو گیا اس لیے:rollingonthefloor:

اچھا جی اب آپ بھی زین کا ساتھ دیں رہی ہیں میں لیٹ ہوا یہ میں مانتا ہوں لیکن اتنا بھی نہیں ہوا تھا اچھا مجھے یہ بتائیں آپ کو سب سے پہلے کس نے سالگرہ کی مبارک دی محفل پر سچ سچ بتائیں زرہ

ہایئں کیا نہیں مانتے۔کہ زینب ابھی پیدا ہی نہیں ہوئی :rollingonthefloor::grin:



ہا ہا ہا اچھا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس دھاگے میں صرف ایک پوسٹ کی ہے اور اس میں بھی دوستوں لکھا ہے۔ کہیں خرّم نے پھر کچھ نہ کہہ دیا ہو۔

میری تھانے میں فوٹو لاگی ہوئی ہے جو بھی بات ہوتی ہے وہ میرے کھاتے میں ڈال دی جاتی ہے عمران بھائی کوئی اللہ کا خوف کھائے ابھی ابھی تو راضی ہونگی ہیں مجھ سے میں ایسی غلطی کیسے کر سکتا ہوں
 

زینب

محفلین
شکریہ سر جی:grin:
اچھا زینب کی سالگرہ بھی ہوتی ہے۔ چلیں پھر میری جانب سے بھی سالگرہ مبارک ہو۔
اب ریپوٹیشن سسٹم بند کر دیا ہے ورنہ تحفے میں کچھ لال پوائنٹ دے دیتا۔ :notlistening:

کیوں نبیل بھائی میری سالگرہ نہیں ہوتی بھئی میں بھی تو پیدا ہوئی تھی نا یہ الگ بات کہ کوئی کمال نہیں کیا :rollingonthefloor:
یہ کیا میری بات سننے سے پہلے ہی آپ نے تو کان بند کر لیے
آپ لال ڈبے دیتے تو میں نے کون سا بخش دینا تھا پہلے بھی نہیں بخشا تھا:rollingonthefloor:


مبارکباد کے لیے شکریہ بھائی جی
 
Top