میں نے بھی بہت عرصے سے کسی سے لڑائی نہیں کی ، آجائیے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم ۔ میںنےدس ہزار تماشائیوں کے لئے انتطامات بھی مکمل کرلیئے ہیں۔اصل پيغام ارسال کردہ از: خرم شہزاد خرم
زین بھائی رات کو تو میں سو گیا تھا لیکن اب جاگ رہا ہوں کہاں ملو گے مجھے میں نے لڑائی کرنی ہے آپ سے
خرم غلطی آپ کی ہے۔ حالانکہ آپ کے پاس زین سے دو گھنٹے زیادہ وقت تھا۔ آپ رات کو دس بجے ہی یہ دھاگہ شروع کر سکتے تھے۔
یہ شمشاد بھائی میرے حق میںرائے دے رہے ہیں
زینب بہت بہت مبارک ہو
اللہ کریم آپکو ہمیشہ خوش و خرم اور صحتمند اور توانا رکھے(آمین)
میری طرف سے سعادالدین(سوئیٹ شاپ) سے ایک چیز کیک لے کر کھالینا اگر دوبئی میں سعادالدین نہیں ہے تو کسی اچھی سا شاپ سے کھا لینا
پیسوں کی بالکل فکر نہیں کرنا میں جب کبھی بھی دوبئی آیا ۔۔۔۔۔۔
جن کے لیئے دھاگہ کھولا ہے وہ تو کچھ روٹھی روٹھی سی لگ رہی ہیں۔ کیا بات ہو گئی مجھے کوئی بتائے تو سہی۔
شمشماد بھائی آپ بتائیں کچھ۔
اس دھاگے میں صرف ایک پوسٹ کی ہے اور اس میں بھی دوستوں لکھا ہے۔ کہیں خرّم نے پھر کچھ نہ کہہ دیا ہو۔
صابر بھائی ان کی عمریں نہیں بڑھا کرتیں۔ پچھلے 25 سال سے 25ویں سالگرہ منا رہی ہے۔
عمران بھائی مجھے بھی کچھ ایسے ہی محسوس ہوا ہے کہ آج اس کا انداز بدلہ ہوا ہے۔ وہ والی زینب لگ نہیں رہی۔ کہیں یہ تو نہیں کہ اس کو 26 کا کیوں بنا دیا۔
اللہ خیر کرے۔
آج پندرہ اپریل کو زینب بہنا سالگرہ ہے ۔
آج تو پاکستان میں بارہ بجے ہی نہیں ۔ کیونکہ گھڑیاں ایک گھنٹے آگے کردی گئی ہیں ۔
زینب بہنا!
سوری میں مصروف تھا اس وجہ سے دیر ہوگئی۔
میری طرف سے آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے ۔ زندگی میں کبھی غم نہ ملے۔
بہت بہت شکریہ زین۔۔۔۔۔اتنی ساری دعاوں اور محبت کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور دعا گو ہوں کہ ہمیشہ خوش رہو اور خوشیاں بانٹو
[=زین;475351]آپ کی مرضی اب تو دھاگہ بن گیا ہے ۔ اب کیا کرسکتے ہیںآپ
میں نہیں مانتا اس دھاگے کو میں نہیں مانتا بس میں نہیں مانتا زین بھائی آپ تو
ادھر زینب کی سالگرہ منائی جا رہی ھے اور وہ مس بیزار شیزار ہوئی بیٹھی ہیں ،،،،،
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ زینب ، اللہ تمہیں آئندہ بہت سی خوشیاں نصیب فرمائے اور آسانیاں بھی ، آمین ۔
پاگلا میں پرانی نہیں یہ کیک اور کارڈ بہن بھایئوں کی مجھ سے محبت کو ظاہر کرتے ہینبہت بہت مبارک ہو زینب !
یہ جس طرح تعبیر نے کیکوں کے انبار لگائے ہیں اس سے لحاظ سے تو کافی پرانی لگتی ہو ؟
مع السلام
مبارک ہو جی مبارک لگے ہاتھوں میری طرف سے بھی.
واہ جی واہ زینب اج کے دن دینا میں ٹپکی (بقول زینب کے) تھیں
چندا یونہی ہنستی مسکراتی رہو ہمیشہ