مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

زینب

محفلین
:(



غلطی جس کی ہے ان کو پتہ ہے لیکن میری غلطی نہیں ہے میں تو زین کو نہیں چھوڑوں گا بس 5 منٹ صبر نہیں کر سکتے تھے

:nailbiting::nailbiting: آپ تو سچ کے ہی تیار ہو گے میں تو بس روب ڈالنے کی کوشش کر رہا تھا :grin:
اب آپ نے اتنے انتظامات کر لیں ہیں تو ٹھیک ہے اب آپ ابو ظہبی آؤ میں آپ کو چھوڑوں گا نہیں

تم دونوں بندے بنو رنگ میں بھنگ مت ڈالو اس کے لیے میں جو ہوں :rollingonthefloor:


یہاں کوئی پھڈا نہیں چلے گا ورنہ:shameonyou:
 

زینب

محفلین
کیا یہاں پر زینب کی عمر بڑھانے کوششیں ہورہی ہیں؟ :grin:

تو آپ کی کیا مرضی ہے میری عمر گھٹانے کی کوئی دوا کی جائے:eek:

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو زینب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Animation7.gif
شکریہ فاطمہ خوش رہو چندا

السلام علیکم

سالگرہ بہت مبارک ہو زینب آپ کو !
بہت بہت شکریہ شگفتہ


بہت مبارک ہو جنم دن آپکو زینب۔ خدا آپکو بہت سی آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے (آمین)

حسن پا جی بہت بہت شکریہ اتنی ساری دعاوں کے لیے
 

زینب

محفلین
السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
سدا خوش وشادوآباد رہیں ۔
ہر آنے والا سال خوشیوں اور رحمتوں سے بھرپور ہو ۔
کبھی کوئی غم نہ آئے غم حسین کے سوا ۔ آمین
zainab.gif

نایاب


بہت بہت شکریہ نایاب بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
happybirthday8.gif


میری طرف سے بھی بہت مبارک ہوں زینب جی:)


بہت بہت شکریہ ملائکہ سس
 

طالوت

محفلین
سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں زینب ۔۔ دیر ہوگئی اس لیے تاوان کے طور پر کیک لایا ہوں ۔۔

50th-birthday-cake-with-candles.jpg

وسلام
 

زینب

محفلین
ا


شکراً یا حبیبی

اللہ تعالیٰ تمہیں ہر برائی سے محفوظ رکھے اور جسمانی ۔ روحانی ہر قسم کی صحت سے بے حساب نوازے ۔

آمین


بہت بہت شکریہ بھائی جی اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے
 

زینب

محفلین

زینب

محفلین
زینو بٹیا سالگرہ مبارک ہو، معافی چاہتا ہوں تاخیر ہوئی ، اول تو معلوم ہی نہ تھا

اسی لیے تو میں کہتی ہوں آپ شاعر لوگ بہت خبطی ہوتے ہو کوئی کام وقت پے نہین کرتے ہو۔۔۔۔ویسے پا جی آپ لیٹ نہیں تھے ٹھیک وقت پے پہنچے تھے
 

زینب

محفلین
سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں زینب ۔۔ دیر ہوگئی اس لیے تاوان کے طور پر کیک لایا ہوں ۔۔

50th-birthday-cake-with-candles.jpg

وسلام

اول تو سالگرہ آج نہیں کل تھی پھر بھی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوم شیر کو بکری کہیں ے تو وہ بکری نہیں بن جائے گا یہ 50 سال کی موم بتی لگانے سے میں تھوڑٰ ی50 سال کی ہو جاوں‌گی میں وہی رہوں گی جو میں ہون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

طالوت

محفلین
دیر سے آنے کے تاوان پر ہی تو کیک لایا تھا ۔۔ اب باقی یہی بچا تھا ، آپ ایسا کریں 50 میرے منہ پر دے ماریں اور بقیہ کیک کھا لیں ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
نہین شکریہ میں بات ہو یا کیک کسی کے منہ پے نہیں مارا کرتی ۔۔۔۔۔۔۔تاخیر سے ہی سہی آئے تو نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا بھی آتے تو میں نے کیا کر لینا تھا
 

طالوت

محفلین
کیک نہیں 50 مارنے کو کہہ رہا تھا ۔۔ مگر اس قدر سسنجیدگی کیوں ؟ کبھی کبھی تو مسخرہ بنتا ہوں اس پر بھی یہ عالم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وسلام
 

ابو کاشان

محفلین
کیا آپ سارے بھائی جب تک مجھ سے کھری کھری نا سن لو چین نہیں آتا۔ہائے کیسے بھائی دیے ہیں جو ہر وقت چاہتے ہیں کہ میں‌چیخ چلا کے بات کروں پھر لڑائی کا الزام بھی دیتے ہیں۔۔۔۔جو کبھی آرام سے اللہ کی بندی بن کے بات کر لوں تو سارے بھایئوں‌کو میری طبیعت پے شک ہونے لگتا ہے کہ آج کچھ الٹا سیدھا تو نہیں کھا بیٹھی۔۔۔۔۔۔۔۔

سب ڈانٹتے ہو لڑتے ہو کیا کیا باتیں سناتے ہو پر کسی نے جو کوئی گفٹ دیا ہو۔سوائے فیصل بھائی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیصل بھائی کل صبح 10 بجے تک مجھے گفٹ نا ملا نا تو آپ کو بھی سب کی لائن میں‌کھڑا کر دینا ہے میں نے ہاں‌۔۔۔۔۔۔۔چلو سب بھائی ایڈریس نوٹ کرو مجھے کل تو گفٹس نا ملے تو سب کا جلوس نکال دینا ہے میں‌نے '''اب پتا لگا زینبے ادھر ہی ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

فیصل بھائی تو وہیں رہتے ہیں ہم بھی ہوتے تو ضرور گفٹ دیتے بلکہ اگلی بار شارجہ آیا تو ضرور ساتھ لاؤں گا۔
چلو اب جلدی سے مجھے بھی فیصل بھائی کے ساتھ شامل کرو۔ یہان بھیڑ میں گرمی لگ رہی ہے۔:)
 

زینب

محفلین
عمران بھائی پہلے پکا پکا وعدہ کریں بس نہیں تو مجھ اب بھایئوں پے بلکل بھی اعتبار نہیں رہا۔۔۔۔دیکھ لیں کل وعدہ کر کے فیصل بھائ اب تک لاپتہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے اب میں کوئی رسک نہیں لینا چاہتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
آپ کو تو خاص طور پے میں نے حبس بے جا میں رکھوانا ہے شمشاد بھائی اللہ کسی کا بڑ ابھائی اتنا کنجوس نا ہو جتنا میرا ہے
 
Top