میرے آوپر سے۔۔۔۔۔۔بہت سے لوگ خوش ھو جایئں گے
پل کے نیچے کھڑی ہوجائیں بہت سے گزر جائیں گی۔ اور لوگ بھی خوش آپ بھی خوش۔
ذمے داری کبھی کسی نے قبول کی ہے جو اب کرے کوئی۔
یعنی جو پل کراچی میں گرا اپ اس کی زمہ داری مجھ پے ڈالنا چاہتے ھو
یعنی جو پل کراچی میں گرا اپ اس کی زمہ داری مجھ پے ڈالنا چاہتے ھو
میرے میسج میں کہیں آپ کا نام تھا کیا، نہیں تھا نا تو پھر کیوں سوچنا کہ ذمہ داری کس پہ ڈالی۔
عورتوں کا پابندی تو نہیں پل کے نیچے کھڑے ہونے کی۔
ہوتی ہوگی۔