عمر سیف
محفلین
ہوتی ھو گی کا کیا مطلب آپ پاکستانی نہیں ھو جو اتنی بڑی بات سے اپ بے خبر ھو
بےخبر تو نہیں پر خیر ۔۔۔۔
ہوتی ھو گی کا کیا مطلب آپ پاکستانی نہیں ھو جو اتنی بڑی بات سے اپ بے خبر ھو
گاڑی کھڑی کرنے پے پابندی ہے۔۔۔۔۔وہاں صبح شام شرطہ کھڑا ھوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔عورتیں بھی ہیں مگر وہ ٹیسٹ لیتی ہیں لائسنس کے وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا بھی ھوا تھا تیسری بار پاس کیا تھا
اتنی خراب چلاتی ہیں کہ تین بار پاس کرنا پڑا۔
ضبط! یہاں تیسری بار میں کامیاب ہونا بہت اعزاز کی بات سمجھی جاتی ہے۔ میں نے پاکستان میں بھی ڈرائیو کی ہے اور برطانیہ میں بھی اور مزے کی بات ہے کہ 15 سال میں کبھی لائسنس کی ضرورت نہیں پڑی۔ لیکن یہاں لائسنس لینے کا احسان کرنے لگا تو انہوں نے مجھے بھی پہلی بار فیل ہی کیا تھا۔ کہتے ہیں "کر لو جو کرنا ہے"۔ ہم نے بھی تب تک بغیر لائسنس گاڑی چلانا جاری رکھا جب تک دوسری کوشش میں لائسنس نہیں مل گیا۔
آپ کو محفل پر مشاقی مبارک ہو ۔

ان کو بتایئں ذرا۔۔۔۔۔۔۔انجینئرنگ کی ڈگری ھو اور لائسنس نا ھو تو بےکار ہے انجینئرنگ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔

کرائے اگر زیادہ ہیں تو وہاں تنخواہیں بھی تو زیادہ ہیں ناں۔