مبارکباد زینب مشاق ہوگئیں ۔۔۔

فاتح

لائبریرین
آج سے نوکری شروع، ہفتے میں پورے چھ دن۔ :(

شمشاد بھائی! ایک ذاتی نوعیت کا سوا پوچھنے کی اجازت ہے؟ آپ کی خاموشی کو رضامندی جان کر آگے بڑھتا ہوں;)
آپ کی ملازمت کی کیا نوعیت ہے؟ یعنی آپ کی مہارت کس شعبہ میں ہے؟
اگر جواب نہ دینا چاہیں نظر انداز کر دیجیے گا۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی مزدور آدمی ہوں، مالک جو کہے حکم حاکم مرگِ مفاجات کے طور پر کرنا پڑتا ہے۔ جہاں تک مہارت کا تعلق ہے تو دفتر سے کھسکنے میں بہت ماہر ہوں۔
 
فاتح

لائبریرین
بھائی جی مزدور آدمی ہوں، مالک جو کہے حکم حاکم مرگِ مفاجات کے طور پر کرنا پڑتا ہے۔ جہاں تک مہارت کا تعلق ہے تو دفتر سے کھسکنے میں بہت ماہر ہوں۔

یہ تو آپ نظر انداز کیے بنا بھی گول کر گئے۔;)
اور دوسری مہارت تو کسی نہ کسی طور ہر عاقل بالغ ملازم رکھتا ہے۔:grin:
 
Dilkash

محفلین
اوھو ماشاللہ۔۔۔اخر کار لکھتےلکھتے ماھر ہو ہی گئی ہے۔۔۔مبارک ہو۔۔۔اب دماغ سے خالی لوگ کم از کم اپکو اردو سے نابلد نہیں کہہ سکتے۔۔۔مجھے کہہ دیں تو کوئی حرج نہیں کہ میں مانتا ہوں کہ میں اردو نہیں جانتا۔لیکن اپ تو ماھر ہو گئی ہے۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
اگر زینب کے ساتھ گپ شپ میں مصروف رہیں گے تو آپ بھی بہت جلد ماہر کے درجے کو پہنچ جائیں گے۔
 
زینب

محفلین
اوھو ماشاللہ۔۔۔اخر کار لکھتےلکھتے ماھر ہو ہی گئی ہے۔۔۔مبارک ہو۔۔۔اب دماغ سے خالی لوگ کم از کم اپکو اردو سے نابلد نہیں کہہ سکتے۔۔۔مجھے کہہ دیں تو کوئی حرج نہیں کہ میں مانتا ہوں کہ میں اردو نہیں جانتا۔لیکن اپ تو ماھر ہو گئی ہے۔:)

ہاہاہاہا آپ غور کریں تو اب بھی بڑی ہجوں کی غلطیاں کرتی ہوں میں۔۔۔۔۔مبارک کا شکریہ۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ دھاگہ شروع کس نے کیا تھا؟

اسے کہیں کہ اب اس کا عنوان " زینب مشاق سے ماہر کے عہدے پر" کر دیں۔
 
Top