زینب شاید مشاق ہوگئی ہیں
مبارک ہو ۔
اچھی بات پر اس"ھ" کی بجائے اگر "ہ" استعمال کریں تو کیسا اچھا ہو۔
آپ کو مبارک ہو زینب صاحبہ۔
میں جب سے یہاں آٰٰی ہوں آج پہلی بار کی بورڈ سے ٹائپ کر رہی ھوں۔۔۔ابھی لفظ ہی نہی ملتے۔۔۔آپ بس گزارا کریں
چلیں ٹھیک ہے۔ پر بس گزارنی کہاں سے ہے؟؟؟