مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

فا ر و ق

محفلین
شوخ باز میں ان کو کہتا ہوں جو دوست تو ہتے ہیں مگر صرف شوخیوں والے یا دوسرے الفاظ میں یوں کہ فالتو دوست
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ عربی ہوں اور باز نہ ہوں، قطر والوں نے تو اپنا قومی نشان ہی باز کو بنایا ہوا ہے۔
 

فا ر و ق

محفلین
نہیں نہیں میرا کہنے کا یہ مطلب تو نہیں تھا بس میں تو یہ کہ رہا تھا کہ میں نے کبھی دیکھا نہیں باز کو قریب سے
 

شمشاد

لائبریرین
اب اتنی بھی گرمی نہیں ہے اور ویسے بھی تم کون سا سارا دن باہر دھوپ میں پھرتی ہو۔
 

زینب

محفلین
میں توزندہ ہوں شمشاد بھائی وہ تو طالوت کسی آنٹی مت کی بات کر رہا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں کون سا کہہ رہا ہوں کہ تم اگلے جہان لغی گئی ہو۔ مجھے بھی معلوم ہے کہ تم زندہ ہی ہو اور اللہ کرے کہ اگلے پانچ سو سال تک زندہ رہو۔
 

فا ر و ق

محفلین
تو میں کون سا کہہ رہا ہوں کہ تم اگلے جہان لغی گئی ہو۔ مجھے بھی معلوم ہے کہ تم زندہ ہی ہو اور اللہ کرے کہ اگلے پانچ سو سال تک زندہ رہو۔

خالی زندہ ہنے کی دعا مت دیں
ساتھ ہی ساتھ صحت اور خوش رہنے کی دعا بھی تو دیں
ویسے پانچ سو سال ذندہ رہ کر یہ کریں گی کیا
 

شمشاد

لائبریرین
زندہ رہے گی تو خوش و خرم بھی رہ لے گی۔

اور کرنا کیا ہے جو یہ آجکل کر رہی ہے وہی آگے بھی کرتی رہے گی۔
 
Top