بافقیہ
محفلین
پوچھ کر بتاؤں گا۔ ایسے نام ہوتے ہیں کہ یاد رکھنا مشکل ہو جاتا ہےکن علاقوں کے؟
پوچھ کر بتاؤں گا۔ ایسے نام ہوتے ہیں کہ یاد رکھنا مشکل ہو جاتا ہےکن علاقوں کے؟
میں اکثر و بیشتر لوگوں سے پوچھتا رہتا ہوں کہ کہاں جانا چاہیئے۔ کئی دلچسپ جگہوں کا پتا چلتا ہے جو یا میری فہرست میں نہیں ہوتیں یا کافی نیچے ہوتی ہیں۔اس طرح کا آدمی عقلمند نہیں بلکہ خودسر کہلائے جانے کے لائق ہے ۔
ذرا جنت کی سیر کر آئیں نا ۔ بہت سن رکھا ہے۔اب جبکہ 2020 شروع ہو گیا ہے تو اس بارے میں جلد فیصلہ کرنا ہو گا
ایک دفعہ ذرا چکر لگا آئیں تا کہ زیک کی کچھ رہنمائی کر سکیں!ذرا جنت کی سیر کر آئیں نا ۔ بہت سن رکھا ہے۔
خوشا قسمت ! تشکیل سے پہلے ہی رفع یدین کرلیا حضرت نے۔ چلیں ہو آئیں ۔ آپ بھی کیا یاد رکھیں گے۔ایک دفعہ ذرا چکر لگا آئیں تا کہ زیک کی کچھ رہنمائی کر سکیں!
میں نے تو ایسی خطرناک باتیں سنی ہیں کہ اب جاتے ڈر ہی لگتا ہے۔ آپ ہو آئیں جلد از جلد کہ نیک کام میں دیر کاہے کوذرا جنت کی سیر کر آئیں نا ۔ بہت سن رکھا ہے۔
؟؟؟میں نے تو ایسی خطرناک باتیں سنی ہیں کہ اب جاتے ڈر ہی لگتا ہے۔ آپ ہو آئیں جلد از جلد کہ نیک کام میں دیر کاہے کو
موسم بہار کی چھٹیوں میں نارتھ کیرولائنا کے پہاڑوں میں کیمپنگ اور ہائیکنگ کا پروگرام تھا۔ وہ کینسل ہوا۔بادی النظر میں اس سال کے سارے یا کوئی بھی اوورسیز پلان تو ملتوی ہوتا نظر آرہا ہے تو اگر کچھ رعایت مل گئی تو کدھر کا ارادہ ہوگا پائن
اس سال گرمیوں کی چھٹیوں میں ہمیں بھی سارا وقت ناروے میں گزارنا پڑے گااب سوچ رہا ہوں کہ کرسمس کی چھٹیوں میں کوئی پروگرام بن سکتا ہے یا نہیں۔ فی الحال کہنا مشکل ہے۔ دیکھنا پڑے گا کہ دنیا کے حالات کیا ہیں۔ اسی حساب سے جگہ بھی سوچنی ہو گی
حکم کریں سر۔جن محفلین نے انٹارکٹیکا کا مشورہ دیا ہے وہ کیا اسے فنڈ بھی کریں گے؟ یہ کافی مہنگا کروز ہے
اکتوبر میں پت جھڑ کے دنوں میں ہر سال کیمپنگ کرتے ہیں۔ اس سال اس کا بھی امکان نظر نہیں آتا۔موسم بہار کی چھٹیوں میں نارتھ کیرولائنا کے پہاڑوں میں کیمپنگ اور ہائیکنگ کا پروگرام تھا۔ وہ کینسل ہوا۔
گرمیوں میں کینیڈا جانے کا ارادہ تھا۔ اسے بھی ملتوی کر دیا ہے۔
اب سوچ رہا ہوں کہ کرسمس کی چھٹیوں میں کوئی پروگرام بن سکتا ہے یا نہیں۔ فی الحال کہنا مشکل ہے۔ دیکھنا پڑے گا کہ دنیا کے حالات کیا ہیں۔ اسی حساب سے جگہ بھی سوچنی ہو گی
کہاں کا ارادہ پنپ رہا ہے؟کچھ کچھ امید بندھ چلی ہے کہ ایک آدھ سفر اس سال ہو ہی جائے گا
فی الحال تو گرمیوں میں روڈ ٹرپ کا سوچ رہے ہیں۔ نارتھ ایسٹ اور مڈویسٹکہاں کا ارادہ پنپ رہا ہے؟
کتنا عرصہ ہو گیا ہائکنگ / ٹریکنگ کیے ہوئے؟ آخری ٹرپ شاید پاکستان والا ہی تھا یا اس کے بعد کوئی مقامی سطح پر پہاڑوں اور جھیلوں کی سیر کی تھی؟فی الحال تو گرمیوں میں روڈ ٹرپ کا سوچ رہے ہیں۔ نارتھ ایسٹ اور مڈویسٹ
صبح جا کر شام کو واپس آنے والی تو کرتے رہتے ہیں لیکن لمبا ٹرپ پاکستان والا آخری تھا اور چھوٹا اکتوبر 2019 میںکتنا عرصہ ہو گیا ہائکنگ / ٹریکنگ کیے ہوئے؟ آخری ٹرپ شاید پاکستان والا ہی تھا یا اس کے بعد کوئی مقامی سطح پر پہاڑوں اور جھیلوں کی سیر کی تھی؟