میرا ووٹ جنوبی امریکہ کے لیے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے دریائے ایمیزون کے ارد گرد آپ کہیں پہنچے تھے لیکن شاید برازیل کے جنگلوں کے اندر دور تک دریا کے ساتھ ساتھ نہیں گئے۔ کیا خیال ہے؟حیرت ہے کسی نے شمالی یا جنوبی امریکہ تجویز نہیں کیا حالانکہ ان براعظموں میں بھی دیکھنے کے علاقے ہیں
یاد رہے کہ پانچ آراء میں انٹارکٹیکا بھی شامل ہے۔ لیکن وہاں شاید دیکھنے کیلئے بہت کچھ نہیں۔میرا ووٹ جنوبی امریکہ کے لیے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے دریائے ایمیزون کے ارد گرد آپ کہیں پہنچے تھے لیکن شاید برازیل کے جنگلوں کے اندر دور تک دریا کے ساتھ ساتھ نہیں گئے۔ کیا خیال ہے؟
ہم ایک بوٹ میں ایمزون سے اس کے ایک tributary river پر گئے تھے اور پھر وہاں تقریباً ہفتہ جنگلات میں رہے۔ ویسے تو ایمزون کے جنگلات اتنے وسیع اور متنوع ہیں کہ کئی بار اس کے مختلف حصوں میں جایا جا سکتا ہے۔ برازیل، پیرو (جہاں ہم گئے) اور دیگر ممالکمیرا ووٹ جنوبی امریکہ کے لیے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے دریائے ایمیزون کے ارد گرد آپ کہیں پہنچے تھے لیکن شاید برازیل کے جنگلوں کے اندر دور تک دریا کے ساتھ ساتھ نہیں گئے۔ کیا خیال ہے؟
میرا ووٹ جنوبی امریکہ کے لیے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے دریائے ایمیزون کے ارد گرد آپ کہیں پہنچے تھے لیکن شاید برازیل کے جنگلوں کے اندر دور تک دریا کے ساتھ ساتھ نہیں گئے۔ کیا خیال ہے؟
پچھلے دو تین ہفتوں سے ایمزون کے جنگلات میں بھیانک آگ لگی ہوئی ہے۔ہم ایک بوٹ میں ایمزون سے اس کے ایک tributary river پر گئے تھے اور پھر وہاں تقریباً ہفتہ جنگلات میں رہے۔ ویسے تو ایمزون کے جنگلات اتنے وسیع اور متنوع ہیں کہ کئی بار اس کے مختلف حصوں میں جایا جا سکتا ہے۔ برازیل، پیرو (جہاں ہم گئے) اور دیگر ممالک
جی ہاں کافی تشویشناک بات ہے، سو اس سے پہلے کے سارے جنگل راکھ ہو جائیں زیک کو دیکھ آنا چاہیئے۔پچھلے دو تین ہفتوں سے ایمزون کے جنگلات میں بھیانک آگ لگی ہوئی ہے۔
آگ کا ڈسٹریبیوشن
یعنی آگ میں جھونک رہے ہیں مجھےجی ہاں کافی تشویشناک بات ہے، سو اس سے پہلے کے سارے جنگل راکھ ہو جائیں زیک کو دیکھ آنا چاہیئے۔
میں کون ہوتا ہے زیک اس کام کے لیے اور کیا میری مجال!یعنی آگ میں جھونک رہے ہیں مجھے
ویسے اگلی بار ایمزون گیا تو river cruise کروں گامیں کون ہوتا ہے زیک اس کام کے لیے اور کیا میری مجال!
بجھ جائے گی آگ انشاءاللہ۔
خیال احسن ہے برادرم شیخ تاہم " ابن بطوطہ کے تعاقب " میں باندھنا زیک کا رخت سفر بھی خالی از دلچسپی نا ہوگا ۔اگر یہی بات ہے تو پھر میں کہوں گا کہ "چلتے ہو تو چین کو چلئے"۔
دانا کہتے ہیں کہ عقلمند وہ ہے جو مشورہ سب سے کرے اور کرے اپنی۔یہاں تو مقابلہ سخت ہو گیا۔ تمام براعظموں کو ووٹ مل چکے اور یورپ، ایشیا اور انٹارکٹکا میں کانٹے دار مقابلہ۔ تینوں پانچ ووٹوں پر برابر
اس طرح کا آدمی عقلمند نہیں بلکہ خودسر کہلائے جانے کے لائق ہے ۔دانا کہتے ہیں کہ عقلمند وہ ہے جو مشورہ سب سے کرے اور کرے اپنی۔
نہیں۔
یہ رہی فہرست ان 22 ممالک کی جہاں جا چکا ہوں لہذا ان کی تجویز دینے سے پہلے زیادہ غور کریں:
- پاکستان
- لیبیا
- برطانیہ
- جرمنی
- بیلجیم
- ہالینڈ
- سعودی عرب
- ترکی
- ملائشیا
- جنوبی افریقہ
- امریکہ
- کینیڈا
- فرانس
- سوئٹزرلینڈ
- باہاماز
- اٹلی
- ویٹکن
- متحدہ عرب امارات
- آسٹریا
- پیرو
- نیوزی لینڈ
- تنزانیہ
ایشیا، افریقہ اور جنوبی امریکہ کے بہت سارے اہم ممالک آپ کے مبارک قدموں کی راہ تک رہے ہیں۔
اب جب کہ میں پاکستان کی سیر سے لوٹ چکا ہوں تو ہماری روایت یہ ہے کہ اگلی بڑی سیر کا فیصلہ کیا جائے۔
ظاہر ہے یہ میجر سیر سپاٹا کچھ عرصہ بعد ہی ہو گا لیکن اچھے سفر کے لئے ضروری ہے کہ جلد جگہ کا فیصلہ کر کے تفصیلی پلاننگ شروع کی جائے۔ اس کے علاوہ کچھ جگہوں پر بکنگ بھی بہت ایڈوانس میں کرنی پڑتی ہے۔
رائے شماری میں براعظم کا فیصلہ کریں اور اپنے مراسلے میں ملک، علاقے وغیرہ کا ذکر کریں جہاں مجھے جانا چاہیئے۔
خیال رہے کہ چونکہ اس سال ایک پرانے ملک گیا ہوں لہذا اگلا ٹرپ کسی نئے ملک کا ہو تو بہتر ہے۔
کن علاقوں کے؟چند دن پہلے ہمارے علاقے سے ایک وفد ان علاقوں کے حالات معلوم کرنے اور ان کی بپتا سننے چلا گیا۔ جب ان کے تاثرات سنے۔ تو آنکھوں نے اپنے بند کھول دئیے۔
یعنی آپ چاہتے ہیں میں انگریزی میں سفر کروںزیک کا اگلا سفر باطن کا ہو